سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4 خوارج جہنم واصل

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 خوارج جہنم واصل کردیےہیں۔پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے مزید پڑھیں

سری نگر : کشمیری رہنما یاسین ملک کی تہاڑ جیل میں بھوک ہڑتال جاری

سری نگر : سینئر کشمیری حریت رہنما اور جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے چیئرمین محمد یاسین ملک کی دہلی کی تہاڑ جیل میں طبی سہولیات کی عدم دستیابی کیخلاف بھوک ہڑتال جاری ہے۔ اس حوالے سے یاسین ملک کی اہلیہ مزید پڑھیں

اسلام آباد:وکلا ایکشن کمیٹی کا 26ویں ترمیم کیخلاف آئینی و قانونی راستے اپنانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وکلا ایکشن کمیٹی کے اجلاس میں 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف آئینی و قانونی راستے اپنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن ہیڈ آفس میں وکلا ایکشن کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 26ویں مزید پڑھیں

اداکارہ نرگس کےشوہرکی تشددکیس میں عبوری ضمانت،کچھ لوگ کردار کشی کررہے ہیںَ:ماجدبشیر

لاہور: اداکارہ نرگس پر مبینہ تشدد کرنے والے ان کے شوہر انسپکٹر ماجد بشیر کو مقامی عدالت سے ریلیف مل گیا۔اہلیہ پر مبینہ تشدد کیس میں عدالت نے ملزم ماجد بشیر کی 18 نومبر تک عبوری ضمانت منظور کر لی۔ مزید پڑھیں

پی آئی اےکی نیلامی کیلئے بولی دہندہ کے کاروبار کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ہونا قرار

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی نیلامی کیلئے بولی دہندہ کے کاروبار کی مالیت کم از کم 30 ارب روپے ہونا قرار پائی ہے۔بولی لگانے والے کنسورشیم کو مجموعی سالانہ آمدن 200 ارب روپے ظاہر کرنا ہوگی۔ بولی دہندہ مزید پڑھیں

نیو یارک میں مسلم لیگ نون کے صدر میاں نواز شریف کی اہم ملاقاتیں اور مصروفیت جاری

مسلم لیگ نون کے صدر میاں نواز شریف ان دنوں امریکہ کے نجی دورے پر ہیں ۔چار روزہ نجی دورے کو مصروفیت کی وجہ سے چند دنوں مزید قیام کیلئےتوسیع دے دی ہے ۔ واشنگٹن کے بعد اب نواز شریف مزید پڑھیں

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں سجا رنگ برنگی خوش ذائقہ چاکلیٹ کا پانچ روزہ میلہ

‎فرانس کے دارالحکومت پیرس میں رنگ برنگی خوش ذائقہ چاکلیٹ کا میلہ سج گیا ۔پانچ روزجاری رہنے والے اس چاکلیٹ میلہ میں سینکڑوں کمپنیوں نے شرکت کی ہے۔ چاکلیٹ کے امتزاج سے تیار کردہ ملبوسات کا فیشن شو شرکاء کی مزید پڑھیں

اسلام آباد :پی آئی اے کی نجکاری، اتنی کم بولی لگنے کی وجوہات کیا ہیں؟

اسلام آباد : پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے 60فیصد حصص کیلئےحکومت کی مقرر کردہ 85 ارب روپے کی کم سے کم سرکاری قیمت کے مقابلے میں صرف دس ارب روپے کی واحد بولی موصول ہوئی۔حکومت کو مزید پڑھیں