شمالی وزیرستان : چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، 4 پولیس اہلکاروں سمیت 8 شہید

شمالی وزیرستان : میرعلی کے علاقے عیدک میں اسلم چیک پوسٹ پر خود کش حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔شمالی وزیرستان میں میر علی کے علاقے عیدک میں اسلم چیک پوسٹ پر خود مزید پڑھیں

سعودی عرب :دنیا کی سب سے بڑی عمارت ’’المکعب‘‘ کی تعمیر کا باضابطہ آغاز

سعودی عرب میں ’’المکعب‘‘ نامی دنیا کی سب سے بڑی عمارت بننے جارہی ہے، 50 ارب ڈالرز کے پروجیکٹ کی تعمیر کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے۔ یہ دیو قامت مکعب سعودی دارلحکومت ریاض میں بنے گی جس کی اونچائی 1,300 مزید پڑھیں

شمالی غزہ کی پوری آبادی کا بھوک اور پیاس سے خاتمے کا خطرہ

دہشتگرد اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں قتلِ عام جاری ہے جہاں بھوک اور پیاس سے فلسطینی بلبلا اٹھے ہیں۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے شمالی غزہ میں ظالمانہ مزید پڑھیں

لارنس بشنوئی کا جیل میں انٹرویو کیوں کیا، 7 پولیس اہلکار معطل

بھارت کے بدنام زمانہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کا جیل کے اندر انٹرویو کا معاملہ پولیس اہلکاروں کے گلے پڑگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ معاملے کا پنجاب حکومت نے سخت نوٹس لیتے ہوئے قصوروار پائے گئے مزید پڑھیں

ایران نے کمرشل پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود کھول دیں

ایران نے کمرشل پروازوں کیلئے اپنی فضائی حدود کو کھول دیا ہے، ایران نے اپنی فضائی حدود کو اسرائیلی حملے کے بعد بند کردیا تھا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مختلف ممالک کی ایئرلائنز نے اپنی پروازوں مزید پڑھیں

کویت: شاپنگ مال میں لڑکی پر بہیمانہ تشدد کرنے والا شخص گرفتار

کویت کی وزارت داخلہ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ شاپنگ مال میں لڑکی پر بہیمانہ تشدد کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا ہے، مارپیٹ کے واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی۔ ایکس پر ایک پوسٹ مزید پڑھیں

سابق کرکٹر کامران اکمل نے ساجد خان اور نعمان علی کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کی مخالفت کردی

سابق کرکٹر کامران اکمل نے ساجد خان اور نعمان علی کی ون ڈے ٹیم میں شمولیت کی مخالفت کردی۔ کامران اکمل نے کہا کہ نعمان، ساجد ٹیسٹ کرکٹ کے بولر ہیں ون ڈے میں لاکر ان کا اعتماد خراب نہ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کیخلاف تاریخی شکست کو بھارتی کپتان نے چھوٹی سی ناکامی قرار دیدیا

بھارتی کپتان روہت شرما نے عجیب منطق پیش کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں تاریخی شکست کو چھوٹی سی ناکامی قرار دیدیا۔ کیویز کے خلاف پہلی بار اپنی سرزمین پر ٹیسٹ سیریز میں عبرتناک شکست کے بعد پریس مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست، پاکستان نے ساڑھے 3 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز جیت لی

راولپنڈی: پاکستان نے انگلینڈ کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیدی، انگلش ٹیم کو شکست دینے کے بعد پاکستان نے ساڑھے تین سال بعد ہوم گراؤنڈ پر سیریز جیت لی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والے راولپنڈی ٹیسٹ کے مزید پڑھیں