جدہ میں میوزیکل نائٹ کا اہتمام :گلوکار ابرارالحق کی لائیو پرفارمنس سے شرکاءجھومنے پرمجبور

سعودی عرب کے شہر جدہ میں میوزیکل نائٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں نامور گلوکار ابرارالحق نے اپنی شاندار لائیو پرفارمنس سے شرکاء کو جھومنے پر مجبور کر دیا .جدہ میں منعقدہ دمدار میوزیکل نائٹ میں پاکستانی کمیونٹی کے مزید پڑھیں

ایران کی فوجی تنصیبات پرحملہ کے بارےاسرائیل نے آج مطلع کیا :جرمن چانسلر

جرمن چانسلرنے بتایا کہ اسرائیلی حکومت نے آج ہمیں مطلع کیا ہے کہ اس نے حال ہی میں اسرائیل کے خلاف بڑے میزائل حملے کے جواب میں ایران کی فوجی تنصیبات پر درست اور ہدفی حملہ کیا ہے – جرمن مزید پڑھیں

نیدرلینڈز :اسرائیل نے ایران پر فضائی حملے کیے ہیں، ایران کے مطابق دو فوجی مارے گئے

نیدرلینڈز :اسرائیل نے ایران پر فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے X “فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے، “ایرانی حکومت کے جاری حملوں کے جواب میں یہ حملے کیے گئے ہیں ایران کے مطابق مزید پڑھیں

‎اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کو فعال بنانے اور ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کیلئےچئیرمین سید قمر رضا کا فرانس کا دورہ

پیرس:‎اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے چئیرمین سید قمر رضا نے فرانس کی معروف کاروباری شخصیت ، چئیرمین پاکستان بزنس فورم فرانس سردار ظہور اقبال کی دعوت پر فرانس کا دورہ کیا۔ سید قمر رضا کے اعزاز میں سردار ظہور اقبال اور مزید پڑھیں

اسرائیل نے تہران ، مشہد اور کرج میں ایرانی فوجی اڈاوں کو نشانہ بنایا ہے:اسرائیل میڈیا

اسرائیل نے تصدیق کی ہے کہ اس نے ہفتے کے روز مقامی وقت کے مطابق “ایران میں فوجی اہداف پر عین مطابق حملے” کیے ہیں۔ اسرائیل کی دفاعی افواج کا کہنا ہے کہ یہ حملے ایران کی جانب سے “مہینوں مزید پڑھیں

اسلام آباد : عمران خان کی بہنوں علیمہ خانم اور عظمیٰ خان کو جیل سےرہائی مل گئی

اسلام آباد : ڈسٹرکٹ جیل جہلم سے بانی پی ٹی آئی کی دو بہنوں علیمہ خانم اور عظمیٰ خان کو ضمانتیں ملنے کے بعد رہا کردیا گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے بانی پی ٹی آئی کی بہنوں مزید پڑھیں

لکی مروت: 19 سالہ کیڈٹ نےمسجد پر حملہ ناکام بناتے ہوئےجان قربان کر دی

راولپنڈی: خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں 19 سالہ کیڈٹ نے خوارج کا مسجد پر حملہ ناکام بناتے ہوئے وطن عزیز پر جان قربان کر دی۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارج نے ضلع مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون میں جرمانے اور سزاؤں کا اعلان

متحدہ عرب امارات میں نئے ٹریفک قانون میں جرمانے اور سزاؤں کا اعلان کیا گیا ہے۔یواےای حکومت کی جانب سے جمعہ کو جاری کردہ نئے ٹریفک قانون میں ٹریفک کے متعدد جرائم کے لیے سخت سزائیں مقرر کی گئی ہیں مزید پڑھیں