ڈونلڈ ٹرمپ کا وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کا اعلان

واشنگٹن (رائٹرز، اے ایف پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی وینزویلا کے خلاف زمینی کارروائی کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ وہ ’’مختلف مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا اڈیالہ کے باہر احتجاج — عمران سے ملاقات کیے بغیر واپس روانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) — وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عدالتی حکم کے باوجود پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین سے ملاقات نہ کروانے پر اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا دیا اور بعد ازاں عمران خان سے مزید پڑھیں

دبئی: پاکستانی فائٹر رضوان علی نے بھارتی حریف کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر دیا

دبئی(سپورٹس ڈیسک)پاکستانی مکس مارشل آرٹ فائٹر رضوان علی نے دبئی میں ہونے والے ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارتی حریف رانا پرتاپ سنگھ کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آؤٹ کر کے شاندار فتح حاصل کر لی۔ ذرائع کے مطابق، فائٹ مزید پڑھیں

اسرائیلی غیر قانونی بلوں کی مذمت — پاکستان سمیت 15 اسلامی ممالک کا مشترکہ اعلامیہ

ریاض / قاہرہ / اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی)پاکستان سمیت 15 اسلامی ممالک اور 2 اہم تنظمیوں نے اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) کی جانب سے منظور کیے گئے دو غیر قانونی بلوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مشترکہ مزید پڑھیں

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارہ ضم کیا تو امریکا کی حمایت کھو دیگا: ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن (رائٹرز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے کو باضابطہ طور پر ضم کرنے کی کوشش کی تو اسے امریکا کی حمایت سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

میانمار :سائبر کرائم مرکز پر فوجی آپریشن، پاکستانیوں سمیت 700 غیرملکی تھائی لینڈ فرار

تاک، تھائی لینڈ( رائٹرز/اے ایف پی) میانمار کی فوج کی جانب سے بدنام زمانہ سائبر کرائم کمپاؤنڈ کے خلاف بڑے آپریشن کے بعد پاکستانیوں سمیت غیرملکی افراد کی بڑی تعداد فرار ہوکر تھائی لینڈ پہنچ گئی۔ تھائی فوج کے مطابق مزید پڑھیں

اسلام آباد: پولیس افسر ایس ایس پی عدیل اکبر نےخود کو گولی مار کرخودکشی کر لی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ نیوز کینیڈا) اسلام آباد پولیس کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) عدیل اکبر نے مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی۔ افسوسناک واقعہ شاہراہِ دستور پر پیش آیا، جہاں انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کی پولینڈ کی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پولینڈ کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ رادوساؤ سیکورسکی نے وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، اقتصادی تعاون، اور علاقائی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ مزید پڑھیں

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا مصر کا سرکاری دورہ، مصری وزیرِ دفاع سے ملاقات

قاہرہ (نمائندہ خصوصی+آئی ایس پی آر+ایجنسیاں) پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مصر کے سرکاری دورے پر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے مصری وزیرِ دفاع و دفاعی پیداوار جنرل عبدالماجد صقر اور مصری مسلح افواج کے چیف مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر انسدادِ دہشت گردی ایکٹ 1997 کے تحت پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ حتمی فیصلے کیلئے ریفرنس سپریم کورٹ کو بھجوایا جائیگا۔ وزیراعظم شہباز مزید پڑھیں