دہشتگرد حملوں میں افغان شہریوں کا ملوث ہونا تشویشناک ہے: وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد ( اے پی پی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے دہشتگرد حملوں میں افغان شہریوں کا ملوث ہونا نہایت تشویشناک ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ افغان سرزمین سے پاکستان کے خلاف سرگرم عناصر مزید پڑھیں

شہزادہ اینڈریو نے جنسی تعلق کو اپنا “پیدائشی حق” سمجھا، ورجینیا رابرٹس کے انکشافات

لندن (دی گارڈین)برطانوی بادشاہ چارلس کے چھوٹے بھائی شہزادہ اینڈریو پر بلوغت سے قبل جنسی تعلقات کے سنگین الزامات لگانے والی برطانوی نژاد آسٹریلوی خاتون ورجینیا رابرٹس نے اپنی بعد از مرگ شائع ہونے والی کتاب میں انکشاف کیا ہے مزید پڑھیں

جان بولٹن خفیہ معلومات کے غلط استعمال کے الزام میں حکام کے حوالے

میری لینڈ(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق قومی سلامتی مشیر جان بولٹن نے خفیہ معلومات کے غلط استعمال کے الزامات میں خود کو حکام کے حوالے کر دیا۔ الزامات کے مطابق بولٹن نے اپنی کتاب میں حساس معلومات اپنے مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کی منظوری دے دی

لاہور( نمائندہ خصوصی)پنجاب کابینہ نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) پر پابندی کی منظوری دیتے ہوئے سمری وفاقی حکومت کو بھیج دی ہے۔ اس کے ساتھ صوبے میں نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا پر پابندی، اور نماز و خطبے مزید پڑھیں

ٹرمپ کو ابراہیم معاہدوں میں توسیع اور سعودی عرب سے شمولیت کی توقع

واشنگٹن(الجزیرہ) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے توقع ظاہر کی ہے کہ ابراہیم معاہدوں میں جلد توسیع ہوگی اور سعودی عرب بھی اس میں شامل ہو جائیگا۔ تاہم، غزہ میں اسرائیلی جنگ کے بعد خطے میں پیدا ہونے والی شدید عوامی مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی میں عارضی توسیع، دوحہ مذاکرات کل سے متوقع

اسلام آباد( نامہ نگار) پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری جنگ بندی میں عارضی توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سفارتی ذرائع نے بتایا کہ سیز فائر کو دوحہ میں جاری مذاکرات کے اختتام تک بڑھایا گیا ہے، جبکہ اعلیٰ مزید پڑھیں

وزیرِاعظم مارک کارنی کا نئی قانون سازی اور 1000 آر سی ایم پی بھرتیوں کا اعلان

اٹاوا(گیتی آراسے) وزیرِاعظم مارک کارنی نے ملک بھر میں بڑھتے جرائم، تشویش ناک سماجی خطرات اور شہری سلامتی کے مسائل کے تناظر میں نئے جامع اقدامات کا اعلان کیا ہے تاکہ کینیڈین شہریوں کو محفوظ بنایا جا سکے اور کمیونٹیز مزید پڑھیں

کینیڈا ، امریکا کے ہوائی اڈوں کے سسٹمز ہیک، حماس کی حمایت اور ٹرمپ مخالف پیغامات نشر

سیئٹل(رائٹرز) —منگل کےروزہیکرز نے کینیڈا اور امریکا کے چار ہوائی اڈوں کے پبلک ایڈریس (PA) سسٹمز پر قبضہ کر کے ایسے پیغامات نشر کیے جن میں حماس کی تعریف اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید کی گئی۔ رائٹرز مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کا ٹی ایل پی کو ’غیر مؤثر‘ بنانے کا فیصلہ، مقدمات کی تعداد 72 ہوگئی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) — مریدکے میں پیش آنے والے واقعات کے بعد پولیس نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لاتے ہوئے اس گروہ کو ’غیر مؤثر‘ بنانے کیلئےکئی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے انتہا پسند جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ کر لیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) — پنجاب حکومت نے ریاستی رٹ اور قانون کی بالادستی قائم کرنے کیلئے وفاقی حکومت کو ایک انتہا پسند جماعت پر پابندی عائد کرنے کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب، مریم نواز شریف مزید پڑھیں