امریکا نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا :بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا نے سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کا ویزا منسوخ کردیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وقت شیخ حسینہ واجد بھارت میں ہی موجود ہیں اور افواہیں گردش کررہی مزید پڑھیں

پاکستان ہائی کمیشن نےبھارت کے مقبوضہ کشمیرمیں غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر “یوم استحصال کشمیر” منایا

اوٹاوا : پاکستانی ہائی کمیشن اور اس کے تین قونصل خانوں مونٹریال، ٹورنٹو اور وینکوور نے 5 اگست 2019 کے بھارت کے مقبوضہ کشمیرمیں غیر قانونی اور یکطرفہ اقدامات کی پانچویں سالگرہ کے موقع پر “یوم استحصال کشمیر” منایا، جب مزید پڑھیں

بریمپٹن:گلوبل T20 کینیڈا : مسی ساگا اور برامپٹن کا میچ منسوخ

بریمپٹن(علی ڈوگرسے)گلوبل T20 کینیڈا کیلئے آج مسی ساگا اور برامپٹن کا میچ منسوخ،گلوبل T20 کینیڈا کے 20ویں میچ میں مسی ساگا اور برامپٹن کے درمیان ہونے والا مقابلہ بغیر کوئی گیند پھینکے منسوخ کر دیا گیا۔ میچ منسوخی کی وجہ مزید پڑھیں

حسینہ واجد کی حکومت گرانے والے تین اہم طلبہ کون ہیں؟

بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کے 16 سالہ اقتدار کا خاتمہ گزشتہ روز ہوگیا ان کی حکومت گرانے میں تین طلبہ کا کردار اہم ہے۔ گزشتہ ماہ سرکاری ملازمتوں پر کوٹا سسٹم کے خلاف ملک کے تعلیمی اداروں سے اٹھنے مزید پڑھیں

بھارت: ہندو نوجوان کی گائے کے ساتھ زیادتی، لوگوں میں غم و غصہ

بھارت میں ہندو نوجوان نے گائے کے ساتھ شرمناک حرکت کرتے ہوئے اسے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا جس سے عوام میں غم و غصہ پھیل گیا۔ ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں مذکورہ واقعہ ہفتے کو پیش آیا مزید پڑھیں

بنگلہ دیش سپریم کورٹ بار کا حسینہ واجد سے متعلق بھارت سے اہم مطالبہ

بنگلہ دیش سپریم کورٹ بار نے بھارت سے شیخ حسینہ واجد کو واپس ڈھاکا بھیجنے کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش سپریم کورٹ بار کے صدر اے ایم محبوب الدین کا کہنا ہے کہ بھارت مزید پڑھیں

نوبل انعام یافتہ محمد یونس بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ مقرر،باقی ارکان کا انتخاب بعد میں ہوگا

بنگلہ دیش میں نوبل انعام یافتہ ڈاکٹرمحمد یونس کو عبوری حکومت کا نیا سربراہ مقررکردیا گیا ہے، باقی ارکان کا انتخاب بعد میں کیا جائے گا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کے فرار کے بعد مزید پڑھیں

برطانیہ نے غیر معینہ مدت تک اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت بند کردی

برطانیہ نے غیر معینہ مدت تک اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت بند کردی ہے۔ لندن میں مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سرکاری حکام نے حکومتی جائزے کی تکمیل تک اسرائیل کو اسلحے کی فروخت معطل کردی۔ رپورٹ میں مزید مزید پڑھیں

پاکستانی لبنان میں سفارت خانہ کے ساتھ رابطے میں رہیں:دفتر خارجہ

دفتر خارجہ نے لبنان سے متعلق پاکستانی شہریوں کےلیے ٹریول ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے پاکستانیوں کو لبنان کا سفر کرنے سے گریز کرنے کا مشورہ دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ لبنان میں موجود تمام پاکستانی شہری مزید پڑھیں

آرمی چیف کی جانب سےبنگلادیشی فوج میں اعلیٰ سطح پرتبدیلیاں کردی گئیں

بنگلادیشی فوج میں اعلیٰ عہدوں پر تبدیلیاں کردی گئیں۔ یہ تبدیلیاں آرمی چیف کی جانب سے کی گئی ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیشی فورسز کے انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں مزید پڑھیں