لندن( برطانوی میڈیا)برطانیہ میں 23 سال تک جاری رہنے والی طلاق کی قانونی لڑائی کے بعد بھارتی نژاد خاتون ورشا گوہل کے حق میں 66 لاکھ 60 ہزار پاؤنڈ کے اثاثوں کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6256 خبریں موجود ہیں
دوحہ(عرب میڈیا)فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی بیورو کے رکن حسام بدران نے کہا ہے کہ حماس فی الحال اپنے ہتھیار حوالے نہیں کرے گی۔عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں حسام بدران نے کہا کہ ہتھیاروں کی حوالگی سے متعلق مزید پڑھیں
تہران/واشنگٹن( ایرانی خبر ایجنسی، امریکی سینٹرل کمانڈ، بین الاقوامی میڈیا)ایرانی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ خلیج عمان میں ایرانی بحریہ نے امریکی جنگی جہازوں کو خبردار کرنے کے لیے انتباہی میزائل اور ڈرون فائر کیے، جس کے بعد امریکی مزید پڑھیں
تہران(امریکی نشریاتی ادارہ، بین الاقوامی میڈیا)ایران کے رہبرِ معظم کے مشیر محسن رضائی نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ ایران کے منجمد اثاثے بحال کر کے تہران اور واشنگٹن کے درمیان مذاکراتی ڈیڈلاک ختم کر سکتے ہیں۔ ایک امریکی مزید پڑھیں
کیف(بین الاقوامی میڈیا)یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے روسی صدر کے حالیہ بیان اور ملاقات سے متعلق مطالبے پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ روس نے ایک بار پھر جنگ کا راستہ اختیار کیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں مزید پڑھیں
ماسکو( بین الاقوامی میڈیا)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران کو اس بات پر داد دینی چاہیے کہ بعض مغربی حلقوں کی توقعات کے برعکس وہ اندرونی طور پر تقسیم نہیں ہوا۔ ایک فورم سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
واشنگٹن(برطانوی خبر رساں ادارہ، وائٹ ہاؤس)امریکا نے ایران کی قومی فٹبال ٹیم کو آئندہ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئےویزے جاری کر دیے ہیں۔ اس بات کی تصدیق وائٹ ہاؤس حکام کی جانب سے برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو میں مزید پڑھیں
مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)مسی ساگامیں آغا خان میوزیم میں ترک ثقافتی و لوک ورثہ سوسائٹی آف کینیڈا کے تحت ایک خوبصورت ثقافتی تقریب منعقد ہوئی جس میں ترک میوزک اینسمبل نے اپنی شاندار کارکردگی کے ذریعے ترک موسیقی کی روایتی خوبصورتی مزید پڑھیں
واشنگٹن( رائٹرز، ایسوسی ایٹڈ پریس، امریکی سینیٹ)امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسیوں سے متعلق ایک اہم بل منظور کر لیا، جس کے تحت غیر قانونی امیگریشن کے خلاف کارروائیوں اور ملک بدری کے عمل کو مزید وسعت مزید پڑھیں
تیرانا(ایجنسیاں)البانیا میں کھیلے گئے ایک فٹ بال میچ کے دوران اسرائیلی ٹیم کو شائقین کے شدید ردعمل کا سامنا کرنا پڑا، جہاں تماشائیوں نے اسرائیلی کھلاڑیوں پر کوڑا کرکٹ اور جوتے پھینک دیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ سے قبل مزید پڑھیں
