تہران( ایرانی میڈیا)ایران نے مشرقی سرحدی علاقے میں دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ایرانی حکام کے مطابق یہ واقعہ زابل کے سرحدی علاقے میں پیش آیا، جہاں دہشت گرد گروہ سے وابستہ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 6256 خبریں موجود ہیں
واشنگٹن(واشنگٹن پوسٹ)امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جاری مذاکرات کی اسرائیل کی جانب سے انتہائی جارحانہ انداز میں نگرانی اور جاسوسی کی جا رہی ہے، جس پر امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگان) نے مزید پڑھیں
واشنگٹن(رائٹرز)خبر ایجنسی رائٹرز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا ایران کے منجمد مالی اثاثے اپنے خلیجی اتحادی ممالک کی تعمیر نو اور نقصانات کے ازالے کے لیے استعمال کرنے پر غور کر رہا ہے۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں
ممبئی( بھارتی میڈیا)بھارتی فلمی اداکار رام چرن کی اہلیہ اپاسنا کونڈیلا ایک بڑے کاروباری خاندان سے تعلق رکھتی ہیں اور تقریباً 77 ہزار کروڑ بھارتی روپے مالیت کی کاروباری سلطنت کی وارث سمجھی جاتی ہیں۔ 41 سالہ رام چرن اور مزید پڑھیں
بیجنگ( غیرملکی میڈیا)چین کی شوبز انڈسٹری کے معروف نوجوان اداکار اور ماڈل جِن زے 33 برس کی عمر میں اچانک انتقال کر گئے، جس کی تصدیق ان کی ٹیلنٹ مینجمنٹ ایجنسی نے کر دی ہے۔ خبر سامنے آنے کے بعد مزید پڑھیں
میلبورن(نثارحسین سے)آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ممتاز ماہر امراضِ قلب پروفیسر ڈاکٹر نصرت جہاں مجید کے اعزاز میں ڈاکٹر ماجد گوندل کی جانب سے ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے مزید پڑھیں
ٹورنٹو ( ڈرہم ریجنل پولیس سروس، رائل کینیڈین ماونٹڈ پولیس)کینیڈا کی ڈرہم ریجنل پولیس سروس نے ’’پروجیکٹ جیٹ سیٹر‘‘ کے تحت مجرمانہ سیاحت (کرمنل ٹورازم) کیخلاف بڑے پیمانے پر کارروائیوں کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ منظم مزید پڑھیں
یروشلم(الجزیرہ، عرب میڈیا، بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی)اسرائیلی سپریم کورٹ نے فلسطینی قیدیوں سے بین الاقوامی ریڈ کراس کمیٹی کی ملاقاتوں پر عائد حکومتی پابندی کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اسے ختم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ الجزیرہ مزید پڑھیں
کیف/ماسکو( روسی خبر ایجنسی، یوکرینی صدارتی دفتر)روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے باوجود دونوں ممالک کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے۔روسی خبر ایجنسی کے مطابق روس اور یوکرین نے ایک دوسرے کے قیدی رہا کیے مزید پڑھیں
واشنگٹن(امریکی میڈیا، سینیٹ ریکارڈ)امریکی سینیٹ میں ریپبلکن پارٹی کی جانب سے پیش کی گئی ووٹنگ اصلاحات سے متعلق ایک اہم ترمیم مطلوبہ حمایت حاصل نہ کر سکی اور مسترد ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم کی مزید پڑھیں
