تل ابیب:وسطی اسرائیل میں فائرنگ، ایک اسرائیلی ہلاک، 5 زخمی

تل ابیب(اسرائیلی میڈیا، اسرائیلی پولیس)وسطی اسرائیل میں فائرنگ کے ایک واقعے میں ایک اسرائیلی ہلاک جبکہ 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق واقعے کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ مسلح شخص کو ہلاک کر دیا۔اسرائیلی مزید پڑھیں

انٹرویو کے دوران ٹرمپ برہم، گفتگو ادھوری چھوڑ کر روانہ ہوگئے

وسکونسن( این بی سی نیوز، امریکی میڈیا رپورٹس)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک ٹی وی انٹرویو کے دوران برہم ہو گئے اور گفتگو مکمل ہونے سے قبل ہی انٹرویو ختم کرکے وہاں سے چلے گئے۔ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل نہ جنگ بندی کے پابند ہیں نہ مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں: باقر قالیباف

تہران( ایرانی میڈیا، سرکاری بیان)ایرانی پارلیمان کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل نہ تو جنگ بندی کے معاہدوں کی پاسداری کرتے ہیں اور نہ ہی مذاکرات پر حقیقی یقین رکھتے ہیں۔ تہران سے جاری اپنے مزید پڑھیں

مکان خالی کروانے کے تنازع پر خاتون پروفیسر قتل، کرائے دار میاں بیوی گرفتار

نئی دہلی(انڈین ایکسپریس، ہندوستان ٹائمز، این ڈی ٹی وی، ٹائمز آف انڈیا)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں 49 سالہ خاتون پروفیسر دیبوسمیتا پال کو مبینہ طور پر جائیداد کے تنازع پر قتل کر دیا گیا، جبکہ پولیس نے مغربی بنگال سے مزید پڑھیں

5 سالہ بچی کا قتل: 3 ماہ بعد ماں اور ساتھی کیخلاف مقدمہ، مرکزی ملزم گرفتار

بنگلورو(انڈین ایکسپریس، ہندوستان ٹائمز، این ڈی ٹی وی، ٹائمز آف انڈیا)جنوبی بھارتی شہر بنگلورو میں 5 سالہ بچی کی پراسرار موت کے تقریباً تین ماہ بعد پولیس نے متوفیہ کی ماں اور اس کے ساتھ رہنے والے شخص کے خلاف مزید پڑھیں

اسرائیلی حملوں میں 4 افراد شہید، 33 زخمی، لبنان میں جنگ بندی مزید کمزور

بیروت(رائٹرز، اے ایف پی، الجزیرہ، العربیہ)اسرائیلی فوج نے لبنان میں جاری جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے دارالحکومت بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے ضاحیہ اور جنوبی شہر صیدا پر فضائی حملے کیے، جن کے نتیجے میں 4 افراد شہید مزید پڑھیں

ایرانی حملے کھلی جارحیت اور خودمختاری کی خلاف ورزی ہیں:کویتی وزارتِ خارجہ

کویت سٹی(غیر ملکی میڈیا)کویتی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے حالیہ حملے ملکی خودمختاری اور قومی سلامتی کی صریح خلاف ورزی ہیں اور انہیں کسی صورت قابلِ قبول نہیں قرار دیا جا سکتا۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں

بھارت: ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ کا پہلا احتجاج، وزیر تعلیم کے استعفے کا مطالبہ

نئی دہلی( بھارتی میڈیا)بھارت میں چیف جسٹس کے مبینہ متنازع ریمارکس کے بعد تشکیل دی جانے والی ’’کاکروچ جنتا پارٹی‘‘ نے دارالحکومت نئی دہلی میں اپنا پہلا احتجاج ریکارڈ کرایا، جس میں وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے کا مطالبہ مزید پڑھیں

کسی شرارت یا بے امنی پر مزید تحمل نہیں کرینگے:ایرانی ترجمان

تہران( ایرانی میڈیا)ایران کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ہے کہ ایران اب خطے میں کسی بھی قسم کی شرارت یا بے امنی پر مزید تحمل کا مظاہرہ نہیں کرے گا۔اپنے بیان میں مزید پڑھیں