آصف مرچنٹ کا ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں، وائٹ ہاؤس

ترجمان وائٹ ہاؤس کیرین جین پیری کا کہنا ہے کہ آصف مرچنٹ کا ٹرمپ پر قاتلانہ حملے سے کوئی تعلق نہیں ہے۔چھیالیس برس کے آصف مرچنٹ پر کرائے کے قاتلوں کے ذریعے قتل کی سازش کا الزام عائد کیا گیا مزید پڑھیں

غزہ کی صورتحال، او آئی سی نے جدہ میں بدھ کو غیرمعمولی اجلاس طلب کرلیا

اسلامی تعاون تنظیم ( او آئی سی) وزرائے خارجہ کی سطح پر ایگزیکٹیو کمیٹی کا ایک غیر معمولی اجلاس بدھ 7 اگست کو منعقد کرے گی۔اوآئی سی سیکریٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ’اجلاس میں فلسطینی عوام کے مزید پڑھیں

مدینہ منورہ میں کتاب میلہ، وزیٹرز میں قرآن پاک کے چار ہزار 200 نسخے تقسیم ,300 سے زائد پبلشرز کی شرکت

مدینہ منورہ میں کتاب میلہ،سعودی وزارت اسلامی امور، دعوت ورہنمائی نے مدینہ کتاب میلہ 2024 میں آنے والے وزیٹرز میں قرآن پاک کے چار ہزار 200 نسخے تقسیم کیے ہیں,300 سے زائد پبلشرز کی شرکت-سعودی عرب کے شہر مدینہ میں مزید پڑھیں

شیخ حسینہ حکومت کے خاتمے کی ایک وجہ ضد، تکبر اور حد سے زیادہ اعتماد کو بتایاجارہاہے

بنگلادیش پر ساڑھے 15 سال حکومت کرنے کے بعد شیخ حسینہ کو ’آمر‘ بن کر رخصت ہونا پڑا۔ طالب علموں اور عوامی مظاہروں کے دوران ان کی حکومت کے خاتمے کی ایک وجہ ضد، تکبر اور حد سے زیادہ اعتماد مزید پڑھیں

کملا ہیرس نے منیسوٹا کے گورنر ٹم والز کو بطور نائب صدارتی امیدوار منتخب کر لیا

امریکا کی ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے منیسوٹا کے گورنر ٹم والز کو بطور نائب صدارتی امیدوار منتخب کر لیا۔ٹرمپ کیمپئن ٹیم نے منیسوٹا گورنر ٹم والز کے بطور ڈیمو کریٹک نائب صدارتی امیدوار انتخاب پر تنقید کی ہے۔واشنگٹن مزید پڑھیں

برطانیہ : ہنگامے اور فسادات،378 افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں:ہوم سیکرٹری

برطانیہ میں جاری ہنگاموں اور فسادات میں ملوث 378 افراد گرفتار کیے جا چکے ہیں .رادھرم میں ہوٹل پر حملے کے الزام میں چھ افراد کو چارج کر لیا گیا .متعدد گرفتار افراد کو آج عدالتوں میں ہیش کیا جائے مزید پڑھیں

گلوبل ٹی 20 کینیڈا:مونٹریال ٹائیگرز نےٹورنٹو نیشنلز کو7 اوربنگلہ ٹائیگرز مسی ساگا نے سرے جیگوارز کو2وکٹوں سے ہرایا

گلوبل ٹی 20 کینیڈا: مونٹریال ٹائیگرز اور بنگلہ ٹائیگرز نے متضاد فتوحات حاصل کیں. کینیڈا کے سرکردہ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر کلیم ثناء نے شاندار ہیٹ ٹرک کے ساتھ مونٹریال ٹائیگرز کو ٹورنٹو نیشنلز کے خلاف سات وکٹوں سے مزید پڑھیں

حسینہ واجد کےمستعفی ہونے کے بعد بنگلادیش کی پارلیمنٹ تحلیل کردی گئی

بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے مستعفی ہونے اور ملک سے فرار ہونے کے بعد صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔ بنگلادیش کے صدر محمد شہاب الدین نے شیخ حسینہ کے ملک چھوڑنے کے چند گھنٹوں بعد ہی جنوری 2024 مزید پڑھیں

نیو یارک:یوم استحصال کشمیر ، پاکستانی امریکن اور کشمیری کیمونٹی کابھارتی حکومت کے خلاف مظاہرہ

(جہانگیر لودھی سے)نیو یارک ٹائم اسکوئیر مین ہیٹن میں 5 ، اگست یوم استحصال کشمیر پر پاکستانی امریکن اور کشمیری کیمونٹی کا انڈین حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ۔بارش ، آندھی اور انتہائی خراب موسم کے باوجود بڑی تعداد میں مزید پڑھیں

برلن:حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمہ کی خوشی میں بنگلہ دیشی شہریوں کاجشن

جرمنی برلن :بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد کی حکومت ختم ہونے اوربھارت چلے جانے کی خوشی میں بنگلہ دیشی شہریوں نے جرمن چانسلر کے گھر کے سامنے جشن منایا .بنگلہ دیشی شہریوں نے شکرانے کی دعائیں کیں اور میٹھائیاں تقیسم کی.