ٹورنٹو:خواتین کی مؤثر قیادت مضبوط جمہوریت کی بنیاد ہے: اقرا خالد

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)مسی ساگا۔ایرن ملز سے رکن پارلیمنٹ اقرا خالد نے کہا ہے کہ مضبوط جمہوریتیں اسی وقت قائم ہوتی ہیں جب فیصلہ سازی کے عمل میں زیادہ سے زیادہ آوازوں کو نمائندگی حاصل ہو۔ کامن ویلتھ پارلیمانی ایسوسی ایشن کے مزید پڑھیں

سپیرئیر کورٹ آف انٹاریو میں پاکستانی کینیڈین میڈیا کیلئے بیرسٹر ذوہیب الرحمان کی بڑی کامیابی

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی) انٹاریو کی سپیرئیر کورٹ آف جسٹس میں پاکستانی کینیڈین نسلی میڈیا سے متعلق مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں بیرسٹر ذوہیب الرحمان نے مدعی کی جانب سے دائر درخواست کی مخالفت میں کامیاب قانونی دلائل مزید پڑھیں

زیورخ: فولارن بیلاگن کی معطلی کے خلاف بیلجیم کی اپیل مسترد

زیورخ( فیفا، بین الاقوامی میڈیا)بین الاقوامی فٹ بال فیڈریشن (فیفا) کی اپیل کمیٹی نے امریکی فٹبالر فولارن بیلاگن کی معطلی ختم کرنے کے فیصلے کے خلاف رائل بیلجیئن فٹ بال ایسوسی ایشن کی اپیل مسترد کر دی۔ فیفا کے مطابق مزید پڑھیں

کولمبو: جیل میں قیدیوں کے دو گروہوں میں خونریز جھڑپیں، 25 ہلاک، 100 زخمی

کولمبو(ایجنسیاں)سری لنکا کی ایک جیل میں قیدیوں کے دو گروہوں کے درمیان پُرتشدد جھڑپوں کے نتیجے میں 25 افراد ہلاک جبکہ 100 زخمی ہو گئے۔مقامی میڈیا کے مطابق ابتدائی جھڑپوں میں 2 قیدی ہلاک اور 38 زخمی ہوئے تھے، تاہم مزید پڑھیں

واشنگٹن: نیٹو اجلاس سے قبل ٹرمپ کا میلونی پر نیا طنز، تنازع مزید شدت اختیار کر گیا

واشنگٹن( بین الاقوامی میڈیا)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو اجلاس سے قبل اٹلی کی وزیرِاعظم جارجیا میلونی سے متعلق ایک نئی متنازع سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کر کے دونوں رہنماؤں کے درمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ کر دیا۔ بین مزید پڑھیں

تہران: آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات میں 3 بیٹوں کی شرکت

تہران( ایرانی سرکاری ٹی وی، غیر ملکی میڈیا)ایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے دوسرے روز ان کے تین بیٹوں مصطفیٰ، میثم اور مسعود خامنہ ای نے شرکت کی، جبکہ ان کے چوتھے مزید پڑھیں

تہران: آزادی اسکوائر پر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کا دیوقامت مجسمہ نصب

تہران( غیر ملکی میڈیا، الجزیرہ)ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی آخری رسومات کے دوران تہران کے آزادی اسکوائر پر انگوٹھی پہنے ان کے ہاتھ کا دیوقامت مجسمہ نصب کر دیا گیا، جو مختصر عرصے میں مزید پڑھیں

اسرائیلی فوجی کی فلسطینیوں کی گاڑی میں اسٹن گرنیڈ پھینکنے کی ویڈیو سامنے آگئی

مقبوضہ بیت المقدس( عرب میڈیا، سوشل میڈیا ویڈیو)مقبوضہ مشرقی بیت المقدس میں ایک اسرائیلی فوجی کی جانب سے فلسطینیوں کی گاڑی میں اسٹن گرنیڈ پھینکنے کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی ہے، جس کے بعد واقعے کی تحقیقات شروع کر مزید پڑھیں

کیلگری اسٹیمپیڈ برادریوں کو قریب لانے کی منفرد روایت ہے: روبی سہوتا

کیلگری(نمائندہ خصوصی)کینیڈا کی وزیرِ مملکت برائے انسدادِ جرائم اور رکنِ پارلیمنٹ روبی سہوتا نے کہا ہے کہ اگرچہ یہ ان کا پہلا کیلگری اسٹیمپیڈ تھا، تاہم انہوں نے محسوس کیا کہ یہ سالانہ تقریب مختلف برادریوں کو ایک دوسرے سے مزید پڑھیں

القدس: حماس کے ہتھیار ڈالنے تک غزہ کی تعمیر نو نہیں ہوگی: نیتن یاہو

القدس(اے ایف پی، بین الاقوامی میڈیا)اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ حماس کے ہتھیار ڈالنے تک غزہ کی تعمیرِ نو نہیں کی جائے گی۔ بین الاقوامی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے نیتن یاہو نے ان خبروں کی مزید پڑھیں