بی سی ایم ایل اے ٹریسا واٹ بی سی یونائیٹڈ چھوڑ کر بی سی میں شامل، این ڈی پی کو شکست دیں گے

بی سی ایم ایل اے ٹریسا واٹ کا کہنا ہے کہ بی سی یونائیٹڈ چھوڑ کر بی سی میں شامل ہو رہی ہیں۔ قدامت پسند این ڈی پی کو شکست دیں گے۔ رچمنڈ، برٹش کولمبیا، کینیڈا – ٹریسا واٹ کا مزید پڑھیں

مونٹریال:64 سالہ خاتون کااپارٹمنٹ میں قتل،پولیس نے ابھی کوئی گرفتارنہیں کیا

مونٹریال کے اپارٹمنٹ میں ہلاک ہونے والی 64 سالہ خاتون اس سال کی 21 ویں مقتولہ ہے.مونٹریال پولیس کا کہنا ہے کہ لاچین بورو میں ایک اپارٹمنٹ کے اندر مردہ پائی گئی۔64 سالہ خاتون کی موت مونٹریال پولیس کے زیر مزید پڑھیں

برطانوی ٹی وی کے سابق میزبان ہو ایڈورڈز پر چائلڈ پورنو گرافی کے الزامات عائد

برطانوی ٹی وی کے سابق میزبان ہو ایڈورڈز پر چائلڈ پورنو گرافی کے الزامات عائد کردیے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چائلڈ پورنو گرافی کے الزامات سنگین نوعیت کے ہیں، 62 سالہ ہو ایڈورڈز پر بچوں کی نازیبا تصاویر واٹس مزید پڑھیں

بھارتی ریاست کیرالا میں تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 23 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالا میں تیز بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کے واقعات میں 23 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کیرالا میں شدید بارش اور لینڈسلائیڈنگ کے باعث سیکڑوں افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ ہے، خدشہ ہے نیلمبور مزید پڑھیں

زبردستی کی شادی کے بعد بیٹی قتل، آسٹریلیا میں افغان ماں کو سزا

آسٹریلیا میں زبردستی بیٹی کی شادی کرانے پر مسلمان ماں کو سزا سنادی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 50 سالہ افغان خاتون آسٹریلیا میں جبری شادی کے خلاف رائج قانون کے تحت سزا پانے والی پہلی شخصیت بن گئی ہے۔ مزید پڑھیں

شمالی کوریا میں بارشوں کے باعث سیلاب کی وجہ سے ایمرجنسی کا اعلان

شمالی کوریا میں بارشوں کے باعث سیلاب کی وجہ سے ایمرجنسی کا اعلان کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں ریکارڈ توڑ بارشوں کے باعث ہزاروں افراد سیلاب میں پھنس گئے جس کے بعد کم جونگ اُن نے مزید پڑھیں

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں مسافر ٹرین کی 18 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 2افراد ہلاک، 20 زخمی

بھارتی ریاست جھارکھنڈ میں مسافر ٹرین کی 18 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مسافر ٹرین پٹری سے اتر مزید پڑھیں

امریکا نے فلپائن کے ساتھ 500 ملین ڈالر کی مالی معاونت اور معاہدے کا اعلان کردیا

امریکا نے فلپائن کے ساتھ 500 ملین ڈالر کی مالی معاونت اور معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا کے اعلیٰ سفارتکار اور دفاعی سربراہ نے فلپائن کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے اور فوجی انٹیلی جنس شیئرنگ معاہدے پر پیشرفت مزید پڑھیں