امریکا کی سرفہرست ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے پانسہ پلٹنے والی ریاستوں میں عرب امریکی ووٹرز کی حمایت حاصل کرنے کی کوششیں تیز کردی ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق کملا ہیرس کو یقین ہے کہ ریاست مشیگن میں کامیابی مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1854 خبریں موجود ہیں
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اسرائیلی فوج نے فضائی حملہ کیا ہے، جس میں حزب اللّٰہ کمانڈر فواد شکر کو شہید کرنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ لبنانی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں اب تک ایک شہید اور متعدد مزید پڑھیں
برطانیہ کی عدالت نے پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو عمر قید کی سزا سنا دی۔ لندن سے برطانوی میڈیا کے مطابق انجم چوہدری کو 26 سال قید سزا دہشتگردی کا الزام ثابت ہونے پر دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں
وینزویلا کےصدر نکولس مدورو تیسری بار صدارتی انتخابات جیت گئے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، متعدد ایگزٹ پولز نے وینزویلا میں اپوزیشن کی جیت کی نشاندہی کی تھی۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نکولس مدورو نے 51.2 مزید پڑھیں
روس کے ولگوگرد ریجن میں مسافر ٹرین پٹری سےاتر گئی جس کے نتیجے میں تقریباً 20 افراد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، روس کے ولگوگرد ریجن میں ایک ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سےاتر گئیں۔ رپورٹس مزید پڑھیں
بھارت میں بیٹے کی خواہش رکھنے والی سنگدل ماں نے 9 دن کی بیٹی کو قتل کر دیا، وہ بیٹی کی پیدائش پر خوش نہیں تھی۔ بھارتی دارالحکومت نئی دلی میں بیٹے کی خواہش رکھنے والی ماں نےاپنی 9 دن مزید پڑھیں
لندن کے علاقے ساؤتھ پورٹ میں بچوں کی پارٹی کے دوران چاقو کے حملے میں دو بچے ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چاقو حملے میں زخمی 6 بچوں سمیت 8 افراد کی حالت نازک ہے، جبکہ حملے مزید پڑھیں
امریکا نے یوکرین کےلیے مزید 20 کروڑ ڈالر کی امداد کا اعلان کردیا۔ امریکی قومی سلامتی ترجمان جان کربی کا کہنا ہے کہ یوکرین کےلیے 200 ملین ڈالر کے نئے سیکیورٹی امدادی پیکیج کا اعلان کر رہے ہیں، پیکیج میں مزید پڑھیں
ترکیہ نے فلسطینیوں کی مدد اور جنگ بندی کے لیے اسرائیل میں داخل ہونے کا عندیہ دے دیا۔ ترک صدر رجب طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ترکیہ نگورو کاراباخ اور لیبیا کی طرح فلسطینیوں کی مدد کے لیے فوجی مزید پڑھیں
اسرائیل کے زیر قبضہ گولان کے علاقے میں راکٹ حملوں میں 10 اسرائیلی ہلاک اور 30 زخمی ہیں۔ اسرائیل نے راکٹ حملوں کا الزام حزب اللّٰہ پر لگادیا، تاہم حزب اللّٰہ نے گولان راکٹ حملوں کی تردید کردی۔ اسرائیلی فوج مزید پڑھیں