نائب امریکی صدر کاملا ہیرس سے بھی اسرائیلی وزیراعظم نے ملاقات کی، ملاقات میں کاملا ہیرس نے غزہ میں اموات پر شدید تحفظات کا اظہار کیا۔کاملا ہیرس نے کہا کہ غزہ کی صورتحال پر خاموش نہیں رہیں گے، غزہ جنگ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1854 خبریں موجود ہیں
مغربی کینیڈا کے پہاڑی قصبے جیسپر کا نصف سے زائد حصہ جنگل کی آگ کی لپیٹ میں آگیا۔آگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا جبکہ 25 ہزار سے زائد افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔آگ پر قابو مزید پڑھیں
سری لنکا میں صدارتی انتخابات 21 ستمبر کو ہوں گے۔اس حوالے سے حکومتی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ انتخابات کیلئے کاغذاتِ نامزدگی 15 اگست کو جمع کرائے جائیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق موجودہ صدر رانیل وکرما سنگھے کے انتخابات میں مزید پڑھیں
امریکی کانگریس سے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران احتجاج کرنے والے مظاہرین نے امریکی پرچم کو آگ لگادی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق بدھ کو اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی کانگریس سے خطاب کیا تھا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں
بھارتی ریاست گجرات میں مسافر ٹرین کی زد میں آکر 2 شیر شدید زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پہلا واقعہ شدید بارش کے دوران پیش آیا جب مسافر ٹرین نے ایک 9 سالہ شیر کو ٹکر ماری جس کے مزید پڑھیں
عراق کی ایئر بیس عین الاسد پر کیے گئے متعدد راکٹ حملوں میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اس ایئر بیس پر امریکی فوجی بھی موجود ہیں۔امریکی اہلکاروں کا دعویٰ ہے کہ حملے میں مزید پڑھیں
متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ کی پولیس نے 1840 لیپ ٹاپس چرانے والے 4 رُکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق چرائے گئے لیپ ٹاپس کی مالیت 10 لاکھ درہم سے زائد تھی، تمام ملزمان عربی ہیں مزید پڑھیں
یورپین یونین، بیلجیئم اور لکسمبرگ میں پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ نے دونوں ممالک میں موجود کمیونٹی کے ساتھ ورچوئل کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔اس موقع پر یہاں پڑھنے والے طلبہ نے سفیر پاکستان کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی مزید پڑھیں
بھارتی وکیل نے امریکی خاتون کو شادی کا جھانسہ دے کر بھارت بلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکی خاتون نے راجستھان کے شہر اجمیر کے وکیل پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ شادی مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک مرتبہ پھر ایران کے خلاف سخت اور جارحانہ انداز اپنا لیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدارت کے لیے ریپبلکن پارٹی کے نامزد امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خاتمے کا موضوع چھیڑ مزید پڑھیں