پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک پر حملے

پیرس اولمپکس کی افتتاحی تقریب سے چند گھنٹے پہلے ہنگامہ آرائی اور ہائی اسپیڈ ٹرین نیٹ ورک پر حملے کیے گئے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق ریلوے اسٹیشن پر توڑ پھوڑ اور آگ لگائی گئی جس سے ریلوے کا نظام مزید پڑھیں

حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے

حماس کے رہنما مصطفیٰ محمد ابو عرہ اسرائیلی قید میں انتقال کرگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق 63 سالہ مصطفیٰ محمد ابو عرہ کو علاج سے محروم رکھا گیا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ فلسطینی کمیشن برائے امورِ اسیران کے مزید پڑھیں

برطانوی شہزادہ ولیم کی گزشتہ سال کی آمدنی کی تفصیلات سامنے آگئیں

برطانوی شہزادہ ولیم کی گزشتہ سال کی آمدنی کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ برطانوی میڈیا کی مختلف رپورٹس کے مطابق، شہزادہ ولیم نے گزشتہ سال میں ڈچی آف کارن وال اسٹیٹ کے مالک کے طور پر اپنے نئے کردار میں مزید پڑھیں

امریکی صدر جو بائیڈن کے ڈاکٹر کیون او کونر نے ان کی ذہنی صحت کے بارے میں بتا دیا

امریکی صدر جو بائیڈن کے ڈاکٹر کیون او کونر نے ان کی ذہنی صحت کے بارے میں بتا دیا۔ جو بائیڈن کے صدارتی انتخاب کی دوڑ سے دستبردار ہونے کے چونکا دینے والے فیصلے کے بعد ان کے ڈاکٹر کیون مزید پڑھیں

انتخابات کے بعد یورپین پارلیمنٹ میں عہدوں کی قانونی تشکیل کا سلسلہ جاری

حالیہ انتخابات کے بعد یورپین پارلیمنٹ میں عہدوں کی قانونی تشکیل کا سلسلہ جاری ہے، 20 اسٹینڈنگ کمیٹیوں اور 4 سب کمیٹیوں کی تشکیل ہوچکی جبکہ بقیہ 48 پارلیمنٹری ڈیلیگیشنز کے انتخابات کا مرحلہ اگست اور ستمبر میں ہوگا۔ پارلیمنٹ مزید پڑھیں

ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی نے والد پر سنگین الزامات لگادیے

مشہور امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک کی ٹرانسجینڈر بیٹی نے ان پر سنگین الزامات لگادیے۔ ایلون مسک کی 20 سالہ ٹرانسجینڈر بیٹی ویوین جینا ولسن نے کہا ہے کہ والد نے میرے ساتھ سرد مہری مزید پڑھیں

باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشل اوباما کی کاملا ہیرس کی بطور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار حمایت

واشنگٹن: سابق امریکی صدر اور ڈیموکریٹک پارٹی کے اہم ترین رہنماؤں میں سے ایک باراک اوباما اور ان کی اہلیہ مشل اوباما نے بھی کاملا ہیرس کی بطور ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار حمایت کر دی۔غیرملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیلی فونک مزید پڑھیں

روس کی خوبصورت ترین خاتون بائیکر موٹرسائیکل حادثے میں ہلاک

روس کی خوبصورت ترین خاتون بائیکر ترکیہ میں موٹرسائیکل حادثے میں ہلاک ہوگئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی سوشل میڈیا انفلوئنسر اور بائیکر 38 سالہ تتیانا اوزولینا ترکیہ میں تیز ترین موٹرسائیکل چلا رہی تھیں اور اطلاعات کے مطابق وہ مزید پڑھیں