مغربی امریکا اور کینیڈا کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی لہرکا سامنا ہے، اس دوران دونوں ممالک کے مختلف جنگلات میں آگ بھڑک گئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا میں 20 ملین سے زائد افراد گرمی سے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1853 خبریں موجود ہیں
معروف امریکی کمپنی ٹیسلا کے بانی ایلون مسک نے ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ماہانہ 45 ملین ڈالرز کی فنڈنگ کے میڈیا کی جانب سے کیے گئے دعووں کی تردید کر دی ہے۔ مزید پڑھیں
ایشیا کی امیر ترین شخصیت، بھارتی تاجر مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی کے بعد لندن میں ہونے والی تقریب میں پرنس ہیری اور ان کی اہلیہ کی شرکت متوقع ہے۔ غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں
امریکی صدارتی انتخابات کیلئے نئے سروے میں کملا ہیرس کو ڈونلڈ ٹرمپ پر 2 فیصد کی معمولی برتری حاصل ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے نئے پول میں نائب امریکی صدر کملا ہیرس کو ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ مزید پڑھیں
معروف بزنس مین اور انویسٹر ایلون مسک کی اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس نے غزہ کے اسپتال کےلیے کام شروع کر دیا۔ ایلون مسک نے غزہ اسپتال میں اسٹارلنک انٹرنیٹ سروس فعال ہونے کی تصدیق کردی۔ ان کا اس حوالے سے کہنا مزید پڑھیں
بھارتی انتخابات میں نریندر مودی کو اپنی ویڈیوز کے ذریعے تنقید کا نشانہ بنانے والا یوٹیوبر دھروو راٹھی مشکل میں پڑگیا۔ دھروو راٹھی کو ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب پر 23 ملین سے زیادہ لوگ فالو کرتے ہیں اور وہ مزید پڑھیں
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی مظالم کا سلسلہ جاری ہے، صہیونی فوج نے غزہ میں واقع نصیرات کیمپ میں شدید بمباری کی۔ غزہ سے خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج کی نصیرات کیمپ پر وحشیانہ بمباری سے ایک حاملہ خاتون عمارت مزید پڑھیں
نیو یارک کے جان ایف کینیڈی ایئرپورٹ کے ایک حصے میں آگ لگ گئی۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ہوائی اڈے میں آگ لگنے کے باعث دھواں بھرنے سے متعدد افراد متاثر ہوئے، متاثرہ حصے سے فوری طور پر مزید پڑھیں
ماریطانیہ کے ساحل کے قریب تارکین وطن کی کشتی اُلٹ گئی، حادثے میں 25 افراد ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی مہاجرین ایجنسی کا کہنا ہے کہ کشتی کے 195 سے زیادہ مسافر لاپتا ہیں جبکہ 120 مسافروں کو مزید پڑھیں
روس کے دارالحکومت ماسکو میں گاڑی میں دھماکے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ روسی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق زخمیوں میں روسی ملٹری ایجنسی کا افسر اور ان کی اہلیہ شامل ہیں۔ روسی وزارت داخلہ کے مطابق دھماکا گاڑی میں مزید پڑھیں