ممبئی: ایک لیٹر دودھ منگوانے پر بزرگ خاتون 18 لاکھ روپے سے محروم

ممبئی(ایجنسیاں)بھارت میں آن لائن فراڈ کا ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ممبئی کی ایک بزرگ خاتون صرف ایک لیٹر دودھ منگوانے کے چکر میں اپنی زندگی کی جمع پونجی گنوا بیٹھیں۔ واڈالا، ممبئی کی 71 سالہ مزید پڑھیں

واشنگٹن:ٹرمپ کا میل اِن بیلٹس اور ووٹنگ مشینوں کے خاتمے کا عزم

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 2026 کے وسط مدتی انتخابات سے پہلے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے بذریعہ ڈاک ووٹنگ (Mail-in Ballots) اور ووٹنگ مشینوں کے استعمال کو ختم کریں گے۔ یہ اقدام ریاستوں مزید پڑھیں

یمن میں اسرائیلی حملہ: صنعا کا بجلی گھر تباہ، علاقائی کشیدگی میں اضافہ

صنعا/یروشلم (الجزیرہ + ایجنسیاں)اسرائیلی بحریہ نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے قریب حزیاز بجلی گھر کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں شدید دھماکوں اور آگ کے بعد بجلی کے جنریٹرز کو نقصان پہنچا۔ یمنی حکام کے مطابق ایمرجنسی ٹیموں مزید پڑھیں

اہم یورپی رہنما،یوکرین کے صدر زیلنسکی کے ہمراہ آج ٹرمپ سے ملیں گے

واشنگٹن / برسلز (اے ایف پی، سی این این، این بی سی)یورپی یونین اور نیٹو کے اہم رہنماآج یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کے ہمراہ واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات کا مقصد ماسکو مزید پڑھیں

جرمنی کی ٹرمپ، پیوٹن، زیلنسکی کی سربراہی یورپ میں اجلاس منعقد کرنے کی تجویز

برلن (اے ایف پی/مانیٹرنگ ڈیسک) —جرمن چانسلر فریڈرش مرز نے اشارہ دیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تجویز پر روسی صدر ولادی میر پیوٹن اور یوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کے ساتھ ایک 3 فریقی اجلاس یورپ میں مزید پڑھیں

ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات یوکرین میں جنگ بندی معاہدے کے بغیر ختم

واشنگٹن/ماسکو (نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان ہونے والی تاریخی ملاقات یوکرین میں جنگ بندی کے کسی معاہدے کے بغیر اختتام پذیر ہوگئی۔ تین گھنٹے طویل گفتگو میں اگرچہ دونوں رہنماؤں نے دوستانہ تعلقات مزید پڑھیں

افغانستان پر کنٹرول کے 4 سال مکمل ہونے پر طالبان کا جشن، کابل میں ریلی

کابل(نامہ نگار)طالبان نے 15 اگست 2021 کو کابل کا کنٹرول سنبھالنے کی چوتھی سالگرہ منائی، جس کے موقع پر کابل میں پرچم بردار ریلی نکالی گئی۔ گزشتہ برس ہونے والی بگرام ایئربیس کی فوجی پریڈ اس سال بغیر وضاحت منسوخ مزید پڑھیں

استنبول میں کرپشن الزامات پر 40 سیاستدان گرفتار

استنبول(ایجنسیاں)ترک پولیس نے ضلع بیوغلو کے میئر اور ان کے قریبی مشیروں سمیت حزبِ اختلاف کی جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی (CHP) سے تعلق رکھنے والے 40 سیاستدانوں کو حراست میں لے لیا۔ ترک میڈیا کے مطابق یہ کارروائی کئی ماہ مزید پڑھیں