برطانیہ: عام انتخابات کے نتائج ابھی آرہے ہیں، 650 میں سے 644 نشستوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لیبر پارٹی 412 سیٹوں کے ساتھ آگے ہے، کنزرویٹو کو 121، لبرل ڈیموکریٹس کو 71، ریفارم پارٹی کو 9 اور دیگر مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1805 خبریں موجود ہیں
نو منتخب برطانوی وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے اپنی کابینہ کو حتمی شکل دینا شروع کردی۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ریچل ریوز کو وزیر خزانہ تعینات کر دیا، وہ برطانیہ کی پہلی خاتون وزیر خزانہ ہوں گی۔اینجلا رائینر کو مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن کا دوسری مدت کے لیے صدارتی امیدوار کی حیثیت سے دستبردار ہونے کا امکان مسترد کردیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صدارتی امیدوار کی حیثیت سے گرتی ساکھ کے بعد جوبائیڈن نے ڈیموکریٹ گورنروں سے ملاقات کی مزید پڑھیں
سیرا لیون میں کم عمری میں شادی پر پابندی عائد کردی گئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سیرا لیون کے صدر جولیس ماڈا بائیو نے اس حوالے سے بنائے گئے قانونی بل پر دستخط کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نئے مزید پڑھیں
غزہ کے شہر خان یونس میں ناصر اسپتال کے قریب عمارت پراسرائیلی حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ برس 7 اکتوبر سے جاری جنگ میں اب تک 37 ہزار مزید پڑھیں
فلسطینی علاقوں میں اقوامِ متحدہ کے انسانی امور کے دفتر کے سربراہ آندریا ڈی ڈومینیکو کا کہنا ہے کہ غزہ میں کوئی بھی کہیں بھی محفوظ نہیں ہے۔ یہ بات انہوں نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔ مزید پڑھیں
فلسطینی حامی مظاہرین نے آسٹریلیا کے پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ کر احتجاج کیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز فلسطین کے حامی مظاہرین آسٹریلیوی پارلیمنٹ کی چھت پر چڑھ گئے، جہاں انہوں نے بینرز لہرا مزید پڑھیں
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی سینیٹر کوری بوکر نے جدہ میں وفد کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ سعودی میڈیا نے اس ملاقات کے حوالے سے تصدیق کی ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ملاقات میں امریکا اور مزید پڑھیں
سعودی عرب میں محرم الحرام کا آغاز 7 جولائی کو ہوگا۔ سعودی عرب کے فلکیاتی سوسائٹی کے صدر کے مطابق ذوالحجہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا اور نیا ہجری سال 7جولائی سے شروع ہوگا۔ علاوہ ازیں متحدہ عرب امارات مزید پڑھیں
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے میں مدد کی پیشکش روس نے مسترد کردی۔ ترجمان روسی صدر کا کہنا ہے کہ اردوان جنگ میں ثالث کا کردار ادا نہیں کرسکتے، یہ ممکن نہیں۔ مزید پڑھیں