اوٹاوا (نامہ نگار +رائٹرز)کینیڈا کی نو فرسٹ نیشن اقوام نے وفاقی حکومت کے مجوزہ قانون Bill C-5 کے خلاف آئینی درخواست عدالت عالیہ میں دائر کر دی ہے، جس کے تحت حکومت کو قومی اہمیت کے منصوبوں کو تیز رفتاری مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4285 خبریں موجود ہیں
برامپٹن (نمائندہ خصوصی)برامپٹن پولیس نے ایک مقامی رہائشی کو میئر پیٹرک براؤن اور ان کے اہلِ خانہ کو قتل کی سنگین دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق 29 سالہ کنورجوت سنگھ مانوریا کو 15 مزید پڑھیں
جارج ٹاؤن( باباعرفان ملک سے) کینیڈا کے شہر جارج ٹاؤن میں مسلم کلچر فیسٹیول شایانِ شان انداز میں منایا گیا جس میں سینکڑوں خاندانوں، بچوں، خواتین اور کمیونٹی رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی۔ فیسٹیول کا مقصد کینیڈا میں بسنے والی مزید پڑھیں
پاکستان کے 78ویں یومِ آزادی کی تقاریب، قومی پرچم کشائی، ملی نغمے کھانے کے اسٹال، ثقافتی رنگ اور گلوکار فیصل رضا کا میوزیکل کنسرٹ ملٹن،اونٹاریو(نمائندہ خصوصی)ملٹن کے فئیر گراؤنڈز میں ’’آزادی میلہ – فیسٹیول آف کلچر‘‘ 17 اگست بروز اتوار مزید پڑھیں
ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی)رکن پارلیمنٹ سونیا سدھو نے یونیورسٹی آف ٹورنٹو میں منعقدہ نیشنل انٹر یونیورسٹی ہیلتھ ڈیٹا اینڈ اے آئی کانفرنس سے خطاب کیا۔ انہوں نے مصنوعی ذہانت کے ذریعے صحت کے شعبے میں انقلابی تبدیلیوں پر روشنی ڈالی اور مزید پڑھیں
برامپٹن+مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)پیل ریجن پولیس نے گھروں میں پرتشدد ڈکیتیوں، کار جیکنگ، فائرنگ اور چوری کی وارداتوں میں ملوث منظم جرائم پیشہ گروہ کے 13 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جن پر مجموعی طور پر 197 سنگین نوعیت کے مزید پڑھیں
اوٹاوا(نامہ نگار)کینیڈا کی سابق وزیر خارجہ اور موجودہ وزیر صنعت میلانیا جولی نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی جانب سے دفاعی صنعت میں اہم معدنیات کی بڑھتی ہوئی طلب کینیڈا کے معدنیاتی شعبے کیلئے نئی راہیں کھول سکتی ہے، مزید پڑھیں
اوٹاوا(نامہ نگار)کینیڈا میں حزبِ اختلاف کی جماعت کنزرویٹو پارٹی نے وزیر اعظم مارک کارنی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے تمام مالیاتی اثاثے فروخت کر کے انہیں نقد میں تبدیل کریں، تاکہ کسی بھی ممکنہ مفاداتی تصادم کا مکمل مزید پڑھیں
بارسلونا، اسپین(نمائندہ خصوصی)اسپین کے شہر بارسلونا میں پاکستان کے پرامن تشخص اور بین المذاہب ہم آہنگی کو فروغ دینے کیلئےایک بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس کے مہمانِ خصوصی معروف اسلامی اسکالر اور خطیب بادشاہی مسجد لاہور مولانا مزید پڑھیں
اوٹاوا(نامہ نگار)کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی اور یورپی کمیشن کی صدر اُرسولا وان ڈیر لاین کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو میں کینیڈا اور یورپی یونین (EU) کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے، صنعتی و ڈیجیٹل تعاون بڑھانے مزید پڑھیں
