وِنپیگ، مانٹوبا(نامہ نگار)کینیڈین مسلح افواج نے شمالی مانٹوبا کے گارڈن ہل فرسٹ نیشن سے 1,550 سے زائد افراد کو جنگلاتی آگ کے خطرے کے باعث محفوظ مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ موسم کی بہتری سے فائر فائٹرز کو آگ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4285 خبریں موجود ہیں
ڈھاکا( نمائندہ خصوصی)بنگلہ دیش میں ایک حیران کن واقعے میں ماں نے اپنے شادی شدہ بیٹے کو مبینہ گرل فرینڈ کے ساتھ نیپال جانے سے روکنے کیلئےڈھاکا سے کھٹمنڈو جانے والی پرواز میں بم کی جھوٹی اطلاع دے دی، جس مزید پڑھیں
ڈھاکہ( نمائندہ خصوصی)بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے سرکاری اداروں میں خواتین افسران کو “سر” کے طور پر مخاطب کرنے کے پروٹوکول کو ختم کر دیا ہے۔ یہ روایت سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے دور میں متعارف کرائی گئی تھی، مزید پڑھیں
لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے ساؤتھ اینڈ ایئرپورٹ پر ٹیک آف کے فوراً بعد ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے کے بعد ایئرپورٹ پر تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جبکہ جائے وقوعہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ مزید پڑھیں
نئی دہلی + بیجنگ( نمائندہ خصوصی)تبتی باشندوں کے روحانی پیشوا دلائی لاما کی جانشینی کے معاملے پر بھارت اور چین کے درمیان ایک بار پھر سفارتی کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے، جب کہ بھارت کے وزیر خارجہ ایس۔ جے مزید پڑھیں
غزہ (الجزیرہ/رائٹرز/نمائندہ خصوصی)فلسطینی علاقے غزہ میں اسرائیلی فوج کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔ تازہ ترین بمباری اور فائرنگ کے واقعات میں فجر سے اب تک 98 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، جن میں 38 وہ افراد شامل ہیں جو امدادی مزید پڑھیں
ٹورنٹو(باباعرفان ملک سے+تصاویر:صابرگایا) ولیج ٹیسٹ ریسٹورنٹ اینڈ بینکوئٹ ہال میں ایک پروقار اور پرتکلف عشائیہ کا انعقاد کیا گیا جو کہ وفاقی وزیر شفقت علی اور نو منتخب اراکین پارلیمنٹ اقرا خالد، سلمیٰ زاہد، فارس السود، اسلم رانا، پیٹر فونسیکا، مزید پڑھیں
ریاض (نمائندہ خصوصی)سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے خلیجی ممالک میں ورک پرمٹ رکھنے والے غیر ملکیوں کو خوشخبری سناتے ہوئے عمرہ ادا کرنے کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، مزید پڑھیں
اوروپووس، یونان (خالد مغل سے)یونان کے زرعی و جنگلاتی علاقے اوروپووس میں دوپہر کو لگنے والی خوفناک جنگلاتی آگ نے تیزی سے پھیل کر قریبی بستیوں اور مہاجر کیمپ کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ تیز ہواؤں کے باعث مزید پڑھیں
یمن(نیٹ نیوز)حوثیوں نے بحیرہ احمر میں ایک اور بحری جہاز ڈبودیا، لائبیریا کے پرچم بردار اور یونان کے زیر انتظام مال بردار بحری جہاز ’ایٹرنٹی سی‘ پر حملے میں عملے کے 4 ارکان ہلاک ہو گئے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز مزید پڑھیں
