نام نہاد سیکولر ملک بھارت میں گائے کے نام پر مسلم دشمنی کا سلسلہ جاری ہے، یہ سلسلہ عیدالاضحیٰ قریب آتے ہیں زور پکڑ لیتا ہے۔ بھارت کی ریاست مدھیا پردیش میں فریج سے گائے کا گوشت ملنے کا الزام مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 1796 خبریں موجود ہیں
بھارت میں آئسکریم کے حوالے سے ایک اور خطرناک اور گھِن دلانے والا واقعہ سامنے آ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نوئیڈا شہر میں خاتون نے آن لائن آئسکریم ٹب منگوایا جس میں سے کنکھجورا نکل آیا۔ بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں
فلسطین میں کئی مہینوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں ہونے والی تباہی کے باوجود بھی آج عیدالاضحٰی منائی جا رہی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مظلوم فلسطینیوں کو نمازِ عید کی ادائیگی سے روکنے کے لیے مزید پڑھیں
شمالی غزہ میں اسرائیلی فوجی ٹینک دھماکا خیز ڈیوائس کی زد میں آ گیا۔عرب میڈیا کے مطابق اس واقعے میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق یہ واقعہ رفح میں حماس کے حملے میں 8 اسرائیلی فوجیوں مزید پڑھیں
روس کے روستوف ریجن میں حراستی مرکز میں گارڈز کو یرغمال بنانے والوں کو ہلاک کردیا گیا۔روسی حکام کے مطابق گارڈز کو یرغمال بنانے والے 5 قیدی روسی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مارے گئے، سیکیورٹی گارڈز کو باحفاظت آزاد کرالیا مزید پڑھیں
امریکی صدر جو بائیڈن کے 3 مرحلوں پر مشتمل جنگ بندی کے مجوزہ منصوبہ پر حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ حماس کا غزہ جنگ بندی تجاویز پر ردعمل امریکی منصوبے کے مطابق ہے۔انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں
سعودی عرب اور امارات سمیت خلیجی ممالک میں آج عید منائی جارہی ہے۔یورپ، امریکا سمیت کئی ممالک میں اس بار بھی دو عیدیں منائی جائیں گی.امریکا، برطانیہ، یورپ اور کینیڈا میں مسلم کمیونٹی کے بعض افراد اتوار اور دیگر پیر مزید پڑھیں
ایک امریکی بینک نے کام کا دکھاوا کرنے والے کئی ملازمین کو فارغ کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ویلز فارگو نامی بینک نے حال ہی میں اس دعوے پر کئی برطرفیاں کی ہیں کہ کئی ملازمین کیبورڈ کو صرف مصروف دکھنے مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کے تمام اسکولوں میں صبح کی اسمبلی میں بھارتی قومی ترانہ لازمی قرار دے دیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے مرکز کے زیرِ انتظام علاقے کے تمام اسکولوں کو ہدایت کی ہے مزید پڑھیں
کویت میں آٹشزدگی کے واقعے میں ہلاک ہونے والے 45 بھارتی شہریوں کی میتیں کیرالہ پہنچا دی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی شہریوں کی میتیں بھارتی فضائیہ کے خصوصی طیارے میں لائی گئیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 2 دن قبل کویت مزید پڑھیں