ایران کی این پی ٹی سے علیحدگی کی دھمکی؛ اقوام متحدہ کو خط جمع

نیویارک / تہران(نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں) —ایران نے اقوام متحدہ میں جمع کرائے گئے ایک باضابطہ خط کے ذریعے ایٹمی عدم پھیلاؤ کے معاہدے (NPT) سے علیحدگی اختیار کرنے کی شدید تنبیہ جاری کی ہے۔ ایرانی مندوب نے الزام عائد کیا ہے مزید پڑھیں

اسرائیل جان بوجھ کر ایران سے تنازعہ بڑھا رہا ہے:سعودی ولی عہد

ریاض/تہران (بیورورپورٹ+ایجنسیاں)—سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفونک گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت جان بوجھ کر ایران سے تنازعہ بڑھا رہی ہے تاکہ امریکا کو بھی اس جنگ مزید پڑھیں

امریکا: فائرنگ کے واقعے میں سابق ہاؤس اسپیکر میلیسا ہارٹ مین شوہر سمیت ہلاک

مینیسوٹا(نمائندہ خصوصی) —ریاست مینیسوٹا میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں سابق ہاؤس اسپیکر میلیسا ہارٹ مین اور ان کے شوہر مارک ہلاک ہو گئے ہیں۔ واقعہ ہفتے کی صبح پیش آیا، جس کی تصدیق گورنر ٹم والز نے کر مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل کیخلاف دوبارہ حملوں کا آغاز ، 4اسرائیلی ہلاک، 13 زخمی

تہران/یروشلم (ایجنسیاں)—ایران نے اسرائیل کے خلاف میزائل حملوں کی نئی لہر کا آغاز کر دیا ہے، جس کے بعد کئی اسرائیلی شہروں میں فضائی حملے کے سائرن بجائے گئے۔ شمالی شہر حیفہ میں میزائل حملے کے نتیجے میں 4اسرائیلی ہلاک مزید پڑھیں

برطانیہ جنگی طیارے مشرق وسطیٰ بھیج رہا ہے: وزیراعظم کیئر اسٹارمر

لندن/کینیڈا (اسکائی نیوز/نمائندہ خصوصی) —برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے اعلان کیا ہے کہ برطانیہ جنگی طیاروں سمیت اپنے دیگر فوجی اثاثے مشرق وسطیٰ منتقل کر رہا ہے۔ یہ بات انہوں نے جی 7 اجلاس میں شرکت کیلئے کینیڈا روانگی سے مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

ریاض(بیورورپورٹ)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون کے درمیان آج ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں نے ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان اور اطالوی وزیراعظم جورجیا میلونی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

ریاض(بیورورپورٹ)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور اٹلی کی وزیراعظم جورجیا میلونی کے درمیان آج ایک اہم ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں ایران اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی فوجی کشیدگی مزید پڑھیں

لندن:وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے گرومنگ گینگز پر قومی انکوائری کاباضابطہ اعلان کر دیا

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے وزیر اعظم سر کیئر اسٹارمر نے ملک بھر میں بچوں کے جنسی استحصال اور گرومنگ گینگز کے معاملے پر ایک قومی قانونی انکوائری کے آغاز کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اقدام اُس پالیسی تبدیلی کی علامت مزید پڑھیں

اسرائیل کو بھاگنے نہیں دینگے، صہیونی ریاست کو خمیازہ بھگتنا پڑیگا:آیت اللہ خامنہ ای

تہران(ٹی وی رپورٹ) — ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے قوم سے اپنے اہم خطاب میں کہا ہے کہ اسرائیل نے جنگ کا آغاز کر کے ایک سنگین غلطی کی ہے، اور اب “صہیونی حکومت کو مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر چوتھا میزائل حملہ: تل ابیب دھماکوں سے گونج اٹھا

تہران/تل ابیب (ایجنسیاں)— مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید کشیدگی ایک نئے خطرناک مرحلے میں داخل ہو گئی ہے جب اسلامی جمہوریہ ایران نے اسرائیل پر ’وعدہ صادق 3‘ کے تحت چوتھا میزائل حملہ کیا، جس کے نتیجے میں تل ابیب مزید پڑھیں