لندن کے اسپتالوں پر سائبر حملہ، متعدد آپریشنز منسوخ

لندن کے اسپتالوں پر سائبر حملے کے باعث متعدد آپریشنز منسوخ کردیے گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایمرجنسی میں آنے والے مریضوں کو دوسرے اسپتالوں میں بھیجا جانے لگا۔ رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ سائبر حملے سے متاثرہ مزید پڑھیں

امارات کے صدر سے افغان وزیر داخلہ ملا سراج الدین حقانی کی ملاقات

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید سے افغانستان کی انتظامیہ کے وزیر داخلہ ملا سراج الدین حقانی نے ملاقات کی۔ ابو ظہبی میں ہونے والی ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور تعاون کو مضبوط مزید پڑھیں

بھارتی کرکٹر یوسف پٹھان لوک سبھا انتخابات میں کامیاب

ترینمول کانگریس کے امیدوار سابق کرکٹر یوسف پٹھان نے مغربی بنگال کے حلقہ بہارم پور سے بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ انہوں نے اپنے مقابلے میں کانگریس کے امیدوار ادھیر رنجن چوہدری کو بڑے مارجن سے شکست دے دی۔ بھارت میں مزید پڑھیں

ایک بڑے انتخابی عمل کو مکمل کرنے پر بھارتی حکومت کو سراہتے ہیں، امریکا

بھارت میں لوک سبھا انتخابات کے انعقاد پر امریکہ نے بھارتی حکومت کی تعریف کی ہے۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق امریکی قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے اس حوالے سے کہا کہ ایک بڑے انتخابی عمل کو مزید پڑھیں

مودی کی نفرت کی سیاست دم توڑنے لگی، لوک سبھا میں ’400 پار‘ کا نعرہ حسرت بن گیا

بھارتی انتخابات میں مودی کی نفرت اور انتہاپسندی کی سیاست دم توڑنے لگی، لوک سبھا میں 400 پار (400 سے زائد نشستیں لینے) کا نعرہ حسرت بن گیا، 300 بھی مشکل سے پار ہونے لگا۔ توقع سے کم نتائج سامنے مزید پڑھیں

ریاست وسکونسن میں جعلی انتخابی اسکیم کیس میں ٹرمپ کے تین اتحادیوں پر فرد جرم عائد

ریاست وسکونسن میں جعلی انتخابی اسکیم کیس میں ٹرمپ کے تین اتحادیوں پر فرد جرم عائد،وسکونسن کے اٹارنی جنرل نے منگل کو تینوں کے خلاف الزامات عائد کیے جعلی انتخابی سازش تیار کرنے میں مدد کرنے پر کینتھ چیسبرو، ،ٹرمپ مزید پڑھیں

جو بائیڈن نےغیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے والوں پر پابندی لگانے کی اجازت دے دی

وائٹ ہاؤس:صدر جو بائیڈن نےغیر قانونی طور پر سرحد عبور کرنے والے پناہ گزینوں پر پابندی لگانے کی اجازت دے دی.غیر قانونی طور پر امریکہ میکسیکو کی سرحد عبور کرنے والے تارکین وطن کے لیے پناہ کی رسائی کوختم کرنے مزید پڑھیں

‏جرمن شہر مین ہائیم میں ایک مظاہرے کے دوران چھرا گھونپنے کا واقعہ

جرمنی : قرآن مجید کو جلانے کے لیۓ ہونے والے ایک اکٹھ پر چاقو بردار نوجوان کا حملہ ‏جرمن شہر مین ہائیم میں ایک مظاہرے کے دوران چھرا گھونپنے کا واقعہ!اسلام دشمن قدامت پسند سیاست دان اور اسلام مخالف کارکن مزید پڑھیں

جرمن چانسلر نے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کو خراج تحسین پیش کی

جرمنی(شوکت گورایہ )جرمن چانسلر نے چھری کے وار سے ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کو خراج تحسین پیش کیا. جرمن چانسلر نے کہا ہم انتہا پسندی کے خلاف سخت اقدامات کرتے رہیں گے. گزشتہ دنوں چھری بردار نے ایک شخص مزید پڑھیں