کاتالونیا(نامہ نگار)سوشلسٹ یوتھ آرگنائزیشن (OJS) نے ہفتہ کے روز بادالونا میں دائیں بازو کی انتہا پسندی اور رجعت پسند نظریات کیخلاف ایک بڑے احتجاجی مظاہرے کا انعقاد کیا۔ یہ مظاہرہ شام 6:30 بجے پومپیو فابرا چوک میں شروع ہوا، جس مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4285 خبریں موجود ہیں
دبئی(عمران یوسفزئی )متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی میں دنیا کے سب سے بلند میٹرو اسٹیشن کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ہے۔ دبئی بلند ترین عمارتوں کیلئےمشہور تھا ہی لیکن اب دنیا کا بلند ترین میٹرو اسٹیشن بنانے کا مزید پڑھیں
اسرائیلی وزراایتامار بن گویر اور بیتزالیل سموترچ کیخلاف پابندیاں اور دیگر اقدامات کا اعلان کردیا اونٹاریو(نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا، کینیڈا، نیوزی لینڈ، ناروے اور برطانیہ کے وزرائے خارجہ نے ایتامار بن گویر اور بیتزالیل سموترچ کے خلاف پابندیاں اور دیگر اقدامات مزید پڑھیں
آسٹریا،ویانا(محمد عامر صدیق)منگل کی صبح 10 بجے سے کچھ دیر پہلے اسٹریا کے شہر گراس Graz کے ایک اسکول میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے: اب تک تقریبا نو اموات کی مزید پڑھیں
پیرس(نامہ نگار)غزہ کے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئےجانیوالے فریڈم فوٹیلا کو اسرائیل کی فوج کی طرف سے غیر قانونی طور پر بین الاقوامی پانیوں میں روکنے اور اس میں سوار فرانس ، سویڈن ، اسپین ،جرمنی ، نیدرلینڈ ، مزید پڑھیں
اِمپھال(نیٹنیوز) بھارتی ریاست منی پور کے دارالحکومت اِمپھال میں پھر پرتشدد احتجاج پھوٹ پڑا، جب سیکیورٹی فورسز نے میتئی رہنما کانن سنگھ کو گرفتار کیا۔ گرفتاری کے خلاف سینکڑوں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے۔ مظاہرین کا دعویٰ ہے کہ انہوں مزید پڑھیں
لاس اینجلس(نمائندہ خصوصی) امریکا کے شہر لاس اینجلس میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف جاری ٹرمپ انتظامیہ کے کریک ڈاؤن کے دوسرے روز بھی شدید جھڑپیں دیکھنے میں آئیں۔ پولیس اور مظاہرین کے درمیان تصادم میں متعدد افراد کو مزید پڑھیں
واشنگٹن(نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کے اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کے درمیان تعلقات مکمل طور پر ختم ہو چکے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ اب وہ مزید پڑھیں
بگوٹا(نیٹ نیوز) کولمبیا کے صدارتی امیدوار میگوئل اوریبے پر ایک عوامی ریلی کے دوران قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے ہیں اور ان کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں
تہران(نیٹ نیوز) ایران نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیل کی جوہری تنصیبات اور دفاعی حکمتِ عملی سے متعلق ہزاروں انتہائی حساس دستاویزات حاصل کر لی ہیں۔ ایرانی وزیرِ انٹیلی جنس اسماعیل خطیب کے مطابق، یہ دستاویزات اسرائیل سے مزید پڑھیں
