مشرقی آسٹریلیا میں 3 دن کی شدید بارش سے ریکارڈ توڑ سیلاب، 4 افراد ہلاک

سڈنی (بیورورپورٹ) مشرقی آسٹریلیا میں گزشتہ تین دن کے دوران چھ ماہ کے برابر بارش نے قیامت ڈھا دی۔ شدید سیلابی صورتِ حال کے نتیجے میں اب تک 4 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ 50 ہزار سے زائد شہری مزید پڑھیں

دو پہیوں پر شہر کا سفر: برامپٹن میں ’’بائیک منتھ‘‘ کا جشن

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) تیار ہو جائیں، سائیکل گھمائیں! جون کا مہینہ “بائیک منتھ” کے طور پر منایا جا رہا ہے، اور شہرِ برامپٹن نے شہریوں کو صحت مند طرزِ زندگی کی جانب راغب کرنے کیلئے متعدد تفریحی اور خاندانی مزید پڑھیں

ہیمبرگ اسٹیشن پر چاقو حملہ – 12 افراد زخمی ،6 کی حالت تشویشناک

ہیمبرگ(بیورورپورٹ)ہیمبرگ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر آج صبح ہونے والے چاقو حملے میں کم از کم 12 افراد زخمی ہو گئے، جن میں چھ افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ جرمن پولیس نے 39 سالہ خاتون حملہ آور مزید پڑھیں

حج 2025:غیر قانونی حج کرنے والوں کے خلاف گرینڈ آپریشن، ڈرونز کا استعمال

مکہ مکرمہ(بیورورپورٹ) سعودی عرب کی حج سیکیورٹی فورسز نے حج 2025 کے موقع پر غیر قانونی طور پر حج کرنے والوں کی روک تھام اور حج کے مجموعی نظام کو مؤثر بنانے کیلئےجدید ٹیکنالوجی سے لیس ڈرون طیاروں کا استعمال مزید پڑھیں

ایتھنز :فلسطین عوام کے ساتھ یکجہتی اور اسرائیلی بربریت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ

ایتھنز (بیورورپورٹ)اسرائیل کی غزہ میں امدادی ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ کی پٹی میں گہری انسانی ہمدردی کے بحران کے خلاف مظاہرہ کرنے کیلئے ہزاروں افراد یونانی پارلیمنٹ کے سامنے سنتاغما اسکوائر پر جمع ہوگئے اور اسرائیل کے خلاف مزید پڑھیں

” غزہ کے تمام علاقے قابو میں آنے تک جنگ جاری رہے گی” :نیتن یاہو

یروشلم (ایجنسیاں)– اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے آج ایک بار پھر عالمی امن کو چیلنج کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر مکمل قبضہ حاصل کیے بغیر اسرائیل جنگ بند نہیں کرے گا۔ ان کے مطابق، مزید پڑھیں

یورپی یونین اور برطانیہ نے روس کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

برسلز/لندن (ایجنسیاں) یورپی یونین اور برطانیہ نے روس کے خلاف نئی معاشی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے، جن کا ہدف ماسکو کے ’’شیڈو فلیٹ‘‘ (Shadow Fleet) اور مخصوص مالیاتی کمپنیاں ہیں۔ یہ فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ولادیمیر مزید پڑھیں

برطانیہ کے غزہ میں اسرائیلی مظالم پر ردعمل دیتے ہوئے تجارتی مذاکرات معطل

لندن (نمائندہ خصوصی) برطانوی حکومت نے غزہ میں جاری وحشیانہ اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے خلاف سخت مؤقف اختیار کرتے ہوئے اسرائیل کے ساتھ نئے آزادانہ تجارتی معاہدے پر مذاکرات کو معطل کر دیا ہے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق، مزید پڑھیں

برطانیہ میں 3ایرانی گرفتارتہران میں‌ برطانوی ناظم الامور طلب

تہران(نامہ نگار)برطانیہ میں تین ایرانی شہریوں پر جاسوسی کے الزامات عائد کیے جانے کے بعد ایران اور برطانیہ کے درمیان سفارتی کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکام نے 3 مئی 2025 کو لندن میں مقیم تین مزید پڑھیں

رومانیہ صدارتی انتخابات: یورپی یونین کے حمایت یافتہ نیکوشور دان کامیاب

بخارسٹ(نیٹ نیوز)رومانیہ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں یورپی یونین کے حامی امیدوار نیکوشور دان نے فیصلہ کن کامیابی حاصل کر لی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق، یورپ نواز پالیسیوں کے علمبردار اور اصلاحاتی ایجنڈے کے داعی اس امیدوار نے مزید پڑھیں