اقرا خالد مسی ساگاکی پُرعزم اور تجربہ کار آواز،ایڈوانس پولنگ کیلئےکیمونٹی کاجوش دیدنی

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)اقرا خالد مسی ساگا.ایرن ملز کی ایک پُرعزم اور تجربہ کار آوازجوعوام کی نمائندگی کیلئے ایک بار پھر تیار ہیں۔ لبرل ویژن کے تحت وہ مقامی کمیونٹی کی ترقی، مضبوط معیشت، اور سب کیلئے ایک منصفانہ اور محفوظ مزید پڑھیں

تہران:سعودی وزیردفاع کی آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات ،شاہ سلمان کا پیغام پہنچایا

تہران(نامہ نگار)سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات کی ہے اور انہیں شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا پیغام پہنچایا ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز نے ایرانی سرکاری میڈیا کے مزید پڑھیں

سونیا سدھو کی انتخابی مہم تیز، ایڈوانس ووٹنگ کے قریب، حمایت کا جذبہ عروج پر!

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)سونیا سدھو اور لبرل ٹیم کی انتخابی مہم میں مقامی کمیونٹی کی جانب سے غیر معمولی جوش و خروش اور تعاون جاری ہے۔انتخابی مہم کی ٹیم نے تمام حامیوں کا شکریہ ادا کیا ہے جنہوں نے اب تک اپنی مزید پڑھیں

برامپٹن اور پیل ڈسٹرکٹ اسکول بورڈ کی مشترکہ کرکٹ پچ کے افتتاح پرتقریب

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) آج شہر برامپٹن نے پیل ڈسٹرکٹ اسکول بورڈ (PDSB) کے تعاون سے ٹرنر فینٹن سیکنڈری اسکول میں نئی کرکٹ پچ کی تکمیل اور باضابطہ افتتاح کا جشن منایا۔ نئی کرکٹ پچ تفریحی اور مقابلہ جاتی دونوں مزید پڑھیں

ایک مضبوط کینیڈا کی تعمیرکیلئے مارک کارنی کے وژن کے ساتھ ہیں:سونیا سدھو

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) عالمی غیر یقینی صورتحال اور معاشی چیلنجز کے باوجود برامپٹن ساؤتھ سے فیڈرل لبرل اُمیدوار سونیا سدھو کینیڈا کے مستقبل کو محفوظ بنانے کیلئےوزیراعظم مارک کارنی کے جامع منصوبے کی بھرپور حمایت کرتی ہیں۔ ٹرمپ کی مزید پڑھیں

برامپٹن باکسڈ 2025 واپس آ رہا ہے!پھر فنکاروں کو دعوت دے رہا ہے

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) سٹی آف برامپٹن ایک بار پھر فنکاروں کو دعوت دے رہا ہے کہ وہ شہر کی خوبصورتی میں اپنا حصہ ڈالیں۔ ’’برامپٹن باکسڈ 2025‘‘ کے تحت 15 ابھرتے ہوئے فنکاروں کو موقع دیا جائے گا کہ مزید پڑھیں

” کینیڈا کی یہودی برادری کیلئےآخری بات یہ ہے کہ آپ اکیلے نہیں ہیں”:پیئر پوئیلیور

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)کنزرویٹو پارٹی کے رہنما پیئر پوئیلیورنے اوٹاوا کے نیپین حلقے میں ایک پریس کانفرنس کے دوران اظہارخیال کرتے ہوئے کہا”ٹیکس کی بنیاد کبھی بھی نسل یا مذہب پر نہیں ہونی چاہئے۔ جو بھی یہاں وزیٹر ویزا پر موجود ہے مزید پڑھیں

بیجنگ:چین کا اپنی ایئر لائنز کو بوئنگ طیارے نہ خریدنے کا حکم دیدیا

بیجنگ(نیٹ نیوز)چین اور امریکا کے درمیان تجارتی جنگ بڑھنے لگی ہے، چین نے اپنی ایئر لائنز کو حکم دیا ہے کہ وہ بوئنگ طیاروں کی مزید درآمد روک دیں۔چین نے یہ اقدام امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید پڑھیں

سنگاپورین صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی،انتخابات 3 مئی کو ہوں گے

سنگاپور (نیٹ نیوز) صدر تھرمن شانموگرٹنم نے پارلیمنٹ تحلیل کر دی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سنگاپورین صدر نے وزیرِ اعظم لارنس وونگ کے مشورے پر آئندہ انتخابات سے قبل پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا۔ الیکشن کمیشن سنگاپو کا مزید پڑھیں

یورپی یونین تارکین وطن کی واپسی کیلئے سات “محفوظ ممالک” تجویز کرکریگا

بلغاریہ(نامہ نگار)یورپی کمیشن سات “محفوظ تیسرے ممالک” نامزد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے، جہاں سے پناہ کی درخواستوں کو تیز رفتاری سے نمٹایا جا سکے گا اور ممکنہ طور پر مسترد بھی کیا جا سکتا ہے، جیسا کہ یورا مزید پڑھیں