مارک کارنی نےکہاہے کم آمدنی والے لوگوں کوگھردئیے جائینگے:سونیاسدھو

حاضرین میں اس وقت سونیاسدھوکے انتخابی مہم کیلئے بنائے جانیوالے دفترمیں موجودہوں ۔سونیاسدھوبرامپٹن سائوتھ سے وفاقی نشست کیلئے لبرل جماعت کیلئے انتخاب لڑرہی ہیں۔وہ چوتھی بارمنتخب ہونے والی ہیں آئیں ان سے پوچھتے ہیں کہ ان کی انتخابی مہم کیسی مزید پڑھیں

پی آئی اے ٹورنٹوکے سٹیشن منیجرعلی اصغرزیدی کی کینیڈین وزیردفاع بل بلیئرسے ملاقات

اونٹاریو(اشرف خان لودھی سے)پی آئی اے ٹورنٹوکے سٹیشن منیجرعلی اصغرزیدی نےوفاقی وزیردفاع بل بلیئر کوٹورنٹو پیئرسن انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ملاقات کی اور انہیں پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنزکودرپیش مسائل اور دفترکے بارے میں بریفنگ دی ۔ علی اصغرزیدی نے نمائندہ جنگ نیوزکینیڈاسےخصوصی مزید پڑھیں

معیشت سنبھالنے کیلئے کبھی کبھی ٹیکس ناگزیرہوجاتاہے:لبرل وفاقی امیدوار پیٹرفونسیکا

میں کینیڈاکے شہر مسی ساگامیں موجودہوں اوریہاں پیپلزپارٹی کے رہنما اورانجمن آرائیاں کینیڈاکے صدرحاجی محمدجمیل نے پیٹرفونسیکاکوناشتہ پرمدعوکیاہے ۔ پیٹرفونسیکاحکمران لبرل جماعت کی طرف سے وفاقی امیدوارہیں ۔جنہوں نےیہاں اپنی انتخابی مہم بھی چلائی ہم ان سے یہاں کچھ سوال مزید پڑھیں

وزیراعظم کارنی نے “کینیڈا اسٹرونگ پاس” کے اجراء کا اعلان کر دیا

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی) مارک کارنی کی قیادت میں لبرل پارٹی نے موسمِ گرما کے دوران بچوں اور نوجوان خاندانوں کیلئے کینیڈا کوکھوجنے اور اس کی خوبصورتی سے لطف اندوز ہونے کا ایک شاندار موقع فراہم کرتے ہوئے “کینیڈا اسٹرونگ پاس” کے مزید پڑھیں

امریکا: گرین کارڈ ہولڈرز سمیت ہر غیر ملکی کا اندراج ہوگا، قانونی حیثیت کا ثبوت لازمی قرار

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈر کے بعد جمعہ کو نافذ ہونے والے نئے قوانین کے مطابق امریکا میں رہنے والے تمام غیر ملکیوں کو حکومت کے پاس اندراج کرانا ہوگا اور ہر وقت اپنی قانونی حیثیت کا دستاویزی مزید پڑھیں

نیویارک: دریائے ہڈسن میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 3 بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نیو یارک(نیٹ نیوز) دریائے ہڈسن میں سیاحتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ کے علاوہ سیمنز کمپنی کے اعلیٰ ہسپانوی عہدیدار، ان کی اہلیہ اور 3 بچے ہلاک ہو گئے۔ ’رائٹرز‘ کے مطابق نیو مزید پڑھیں

چین اور ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے بعدٹرمپ کے خصوصی ایلچی روس پہنچ گئے

ماسکو(نیٹ نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف روس پہنچ گئے جہاں ان کی روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ ملاقات متوقع ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کے قریبی اتحادی ممالک چین مزید پڑھیں

چین نے بھی امریکی مصنوعات پر 125 فیصد محصولات عائد کرنے کا اعلان کردیا

بیجنگ(بیورورپورٹ)چین نے کہا ہے کہ وہ امریکی مصنوعات پر محصولات کو بڑھا کر 125 فیصد کر دیگااور صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مزید محصولات کو نظر انداز کر دیگا کیونکہ درآمد کنندگان کیلئےاب امریکا سے خریداری کا کوئی معاشی مزید پڑھیں