میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے ہلاکتیں ایک ہزار سےمتجاوز

میانمار ،بینکاک(بیورورپورٹ)میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک ہزار سے تجاوز کر گئی، جب امدادی کارکنوں نے ملبے کو کھود کر زندہ بچ جانے والوں کی تلاش شروع کر دی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا افطارڈنر:2024 کے انتخابات میں حمایت پرمسلم امریکیوں کا شکریہ

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 27 مارچ 2025 کو وائٹ ہاؤس میں افطار ڈنر کی میزبانی کی تاکہ رمضان کے مقدس مہینے کی یاد منائی جا سکے اور 2024 کے صدارتی انتخابات میں اپنی حمایت پر مسلم امریکیوں کا شکریہ مزید پڑھیں

ترکیہ: امام اوغلو کی گرفتاری کے بعد ملک گیر مظاہروں پر 1900 افراد گرفتار

استنبول (نیٹ نیوز)ترکیہ میں استنبول کے میئر اکرم امام اوغلو کی گرفتاری اور اس کے نتیجے میں ہونے والے ملک گیر مظاہروں پر 1900 افراد کو حراست میں لے لیا۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ترکیہ مزید پڑھیں

جنوبی کوریا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سب سے بڑی اور مہلک ترین قرار

سئیول(نیٹ نیوز)جنوبی کوریا کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے ہلاکتوں کی تعداد 27 تک پہنچ گئی، آگ نے 86500 ایکڑ رقبے کو جلا کر خاکستر کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریا مزید پڑھیں

اسرائیل کا جنگ بندی کے بعد بیروت پر پہلا فضائی حملہ، رہائشی عمارت تباہ

بیروت(نامہ نگار)اسرائیل نے نومبر کی جنگ بندی کے بعد لبنانی دارالحکومت بیروت پر پہلا فضائی حملہ کیا ہے، حملے میں بیروت کے مضافات میں ایک رہائشی عمارت تباہ ہوگئی۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے نومبر مزید پڑھیں

ٹرمپ کی سپریم کورٹ سے”ایلین اینیمز ایکٹ” پر عارضی پابندی ختم کرنے کی درخواست

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سپریم کورٹ سے وینزویلا کے تارکین وطن کوملک بدر کرنے کیلئے”ایلین اینیمز ایکٹ” پر عارضی پابندی کو ختم کرنے کی درخواست کردی۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ نے سپریم مزید پڑھیں

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز نے 3 مئی کو انتخابات کا اعلان کر دیا

کینبرا (نامہ نگار)اینٹونی البانیز نے 3 مئی کو وفاقی انتخابات کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت آسٹریلوی عوام پانچ ہفتوں سے کچھ زائد عرصے میں اگلی پارلیمنٹ کیلئے ووٹ ڈالیں گے۔ انتخابی عمل کا آغاز جمعہ کی صبح مزید پڑھیں

میانمار اور بینکاک میں 7.7 شدت کا زلزلہ، 144 ہلاک،732زخمی، کئی عمارتیں اور پل منہدم

بینکاک(ٹی وی رپورٹس،نیوزایجنسیاں)میانمار میں تباہ کن زلزلے نے تباہی مچادی، زلزلے جھٹکے تھائی لینڈ، بنگلہ دیش، بھارت، لاؤس اور چین میں بھی محسوس کیے گئے، میانمار اور بینکاک میں عمارتیں گرنے سے144 اموات کی تصدیق ہوگئی. خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ مزید پڑھیں

امریکی نگراں ادارے نے ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کیخلاف مقدمہ دائر کر دیا

نیویارک(نمائندہ خصوصی)امریکی نگراں ادارے ’امریکن اوور سائیٹ‘ نے صدر ٹرمپ انتظامیہ کے اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا۔ فوربز کے مطابق مقدمے میں وزیرِ دفاع، ڈائریکٹر انٹیلی جنس، سی آئی اے کے ڈائریکٹر، وزیرِ خزانہ اور وزیرِ خارجہ مزید پڑھیں

“کینیڈا کا امریکہ کے ساتھ پرانا تعلق ختم ہو چکاہے”:مارک کارنی

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی)”کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے کہا کہ امریکہ کے ساتھ کینیڈا کا پرانا تعلق، جو ہماری معیشتوں کے گہرے انضمام اور مضبوط سیکیورٹی و عسکری تعاون پر مبنی تھا، ختم ہو چکا ہے۔” اوٹاوا میں کابینہ اجلاس مزید پڑھیں