بھارت: جمعۃ الوداع اور عید کی نمازوں سے متعلق بڑی پابندی عائد

دہلی(نیٹ‌نیوز)بھارت میں ہندو فاشزم کی انتہا کرتے ہوئے رمضان المبارک کے جمعۃ الوداع اور عید کی نمازوں سے متعلق بڑی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔بھارت کی ریاست اترپردیش کے علاقے سنبھل میں عید اور جمعۃ الوداع کی نماز سڑکوں مزید پڑھیں

ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں چاقو سے حملے میں چار افراد زخمی

ایمسٹرڈیم(نامہ نگار)پولیس کا کہنا ہے کہ ایمسٹرڈیم میں چاقو کے حملے میں چار افراد زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس نے کہا ہے کہ ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم میں چاقو سے حملے میں کم از کم چار مزید پڑھیں

مصر میں سیاحتی آبدوز ڈوبنے سے 6 غیر ملکی سیاح ہلاک

غردقہ (نیٹ نیوز)مصر میں سیاحتی آبدوز ڈوبنے کے نتیجے میں 6 غیر ملکی سیاح ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر میں سیاحتی آبدوز ڈوبنے کے نتیجے میں 6 غیرملکی سیاح ہلاک اور متعدد لاپتا ہوگئے۔حکام نے بتایا مزید پڑھیں

سعودی عرب کے شہر ابھا میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری

جدہ(خصوصی رپورٹ)سعودی عرب کے شہر ابھا میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری ہوئی ہے.شدید ژالہ باری کے باعث پہاڑی علاقے نے سفید چادر اوڑھ لی .موسلادھار بارش اور ژالہ باری کایہ سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا. موسلادھار بارش اور مزید پڑھیں

مسی ساگا:صوبائی وزیر نتالیاکوسنڈوواکامسلم کمیونٹی کیلئے افطارڈنر،پریمیئر ڈگ فورڈکی شرکت

اونٹاریو(اشرف خان لودھی سے)صوبائی وزیر برائے طویل مدتی دیکھ بھال نتالیاکوسنڈووانےمسی ساگامیں مقیم مسلم کمیونٹی کے اعزازمیں افطارڈنرکااہتمام کیا۔اونٹاریو کے پریمیئر ڈگ فورڈنے اس افطارڈنرمیں خصوصی طورپرشرکت کی ۔ اس موقع پرمیزبان نتالیاکوسنڈووانے مہمانوں کومخاطب کرتے ہوئے کہاہماری مسی ساگا مزید پڑھیں

اقلیتوں سے بدترسلوک: امریکی کمیشن کی پاکستانی حکام و سرکاری اداروں اور بھارتی ’ را ’ پر پابندیوں کی سفارش

واشنگٹن(خصوصی رپورٹ)امریکی کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی ( یو ایس سی آر ایف) نے اقلیتوں کے ساتھ بدترسلوک پر پاکستانی حکام اور سرکاری اداروں جبکہ بھارت کی جاسوس ایجنسی ’ را ’ پابندیاں عائد کرنے کی سفارش کردی۔ رائٹرز مزید پڑھیں

مالمو:نیٹ ورک فار پاکستانیز ان سویڈن (این پی ایس) کی افتتاحی تقریب

مالمو(خصوصی رپورٹ)سویڈن میں پاکستانی اور سویڈش کمیونٹیز کے اشتراک سے ایک منفرد فلاحی ادارے کا قیام عمل میں آیا ہے جو سویڈن میں نئے آنے والے پاکستانیوں کو مفت قانونی رہنمائی فراہم کرے گا۔ سویڈن کے شہر مالمو میں نیٹ مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں لگنے والی آگ بے قابو ،قوم بارش کیلئے دعا کرے:حکومت

سئیول(خصوصی رپورٹ)قوم بارش کیلئے دعا کرے کوریا اس وقت شدید آگ کی لپیٹ میں ہے۔جنوبی کوریا لگنے والی آگ بے قابو ہوکر دوسرے صوبوں اور شہروں تک پھیل گئی.آگ میں ابتک 4افراد ہلاک اور 15سے زائد شدید زخمی اور جھلس مزید پڑھیں

چین کا امریکا پر وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام

بیجنگ(نیٹ نیوز)چین نے امریکا پر وینزویلا کے اندرونی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔ بیجنگ سے خبر ایجنسی کے مطابق وینزویلا سے تیل و گیس خریدنے والے ممالک پر 25 فیصد ٹیرف کے ٹرمپ کے اعلان پر چین نے مزید پڑھیں

کینیڈا کے عام انتخابات میں بھارت اور چین کی مداخلت کا خدشہ

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)کینیڈین سیکیورٹی انٹیلی جنس سروس (CSIS) نے کینیڈا کے عام انتخابات میں بھارت اور چین کی مداخلت کے خدشے کا اظہار کیا ہے۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز سی ایس آئی ایس وینیسا لائیڈ نے گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں