اوٹاوا:مارک کارنی نے امریکہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات کا عندیہ دیدیا

اوٹاوا(نمائندہ خصوصی) ٹرمپ کے کینیڈا سے متعلق بیانات کے بارے میں پوچھا گیا تو کارنی نے انہیں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ تجارتی مذاکرات تب تک نہیں ہوں گے “جب تک ہمیں ایک خودمختار قوم کے طور پر وہ عزت مزید پڑھیں

لندن:ہیتھرو ایئرپورٹ پر بجلی کیوں بند ہوئی؟ وزیر توانائی کا تحقیقات کا حکم

لندن(نمائندہ خصوصی)برطانیہ کے وزیر توانائی ایڈ ملی بینڈ نے لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ پر بجلی بندش کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہیتھرو ایئرپورٹ کی بجلی قریب ہی واقع سب اسٹیشن میں آتشزدگی کے باعث بند ہوئی مزید پڑھیں

لندن:ہیتھرو ایئرپورٹ کو جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا

لندن (نمائندہ خصوصی)ہیتھرو ایئرپورٹ کو آگ لگنے کے واقعہ کے بعد جزوی طور پر دوبارہ کھول دیا گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق اس اہم مصروف ترین ایئرپورٹ کی بندش سے سفری طور پر سخت خلل پڑا ہے۔ہوائی اڈے کے ہفتے کے مزید پڑھیں

لندن، دہشتگرد کارروائیوں کی سازش، ایک شخص کو عمر قید کی سزا

لندن (نامہ نگار)برطانیہ میں محمد سہیل فاروق نامی ایک شخص کو دہشت گردی کی کارروائیوں کی سازش کے جرائم میں عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔شیفیلڈ کراؤن کورٹ میں جیوری نے مقدمے کی سماعت کی، عدالت نے کہا کہ مزید پڑھیں

ڈونلڈ ٹرمپ نے کملا ہیرس اور ہیلری کلنٹن کیلئے سیکیورٹی کلیئرنس واپس لے لی

واشنگٹن(خصوصی رپورٹ)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ڈیموکریٹک مخالفین کے خلاف تازہ ترین اقدام میں سابق نائب صدر کملا ہیرس، سابق وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن اور دیگر کی سیکیورٹی کلیئرنس واپس لے لی ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مزید پڑھیں

ایلون مسک کا ’سرگرم ججوں‘ کیخلاف پٹیشن پر دستخط کرنیوالوں کیلئے 100 ڈالر انعام کا اعلان

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عدالتوں سے ان کے ایجنڈے کو روکنے کا عمل بند کرنے کے مطالبے کے بعد امریکی ارب پتی ایلون مسک نے وسکونسن کے ووٹرز کو ’سرگرم ججز‘ کے خلاف ایک پٹیشن پر مزید پڑھیں

برامپٹن سٹی کا ریپڈ ٹرانزٹ ٹنل کی ترقی کیلئےوفاقی فنڈنگ کی حمایت کا خیرمقدم

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن سٹی وفاقی حکومت کےاس اعلان کا خیرمقدم کرتی ہے، جس میں میٹرو-ریجن معاہدہ (MRA) کے تحت کینیڈا پبلک ٹرانزٹ فنڈ (CPTF) کے ذریعے ہیزل مک کالین لائٹ ریل ٹرانزٹ (LRT) توسیع کو ڈاؤن ٹاؤن برامپٹن مزید پڑھیں

سوڈانی فوج نے صدارتی محل کو باغی ریپڈ سپورٹ فورسز سے آزاد کرالیا

خرطوم(نیٹ نیوز)سوڈانی فوج نے دو سال کی لڑائی کے بعد دار الحکومت خرطوم میں صدارتی محل کو باغی ریپڈ سپورٹ فورسز سے آزاد کرالیا۔سوڈانی فورس نے سرکاری میڈیا سے جاری پیغام میں صدارتی محل پر قبضہ جمانے اور ریپڈ فورسز مزید پڑھیں