دبئی:مشرق وسطیٰ سے امریکی شہریوں کا انخلا امریکا کیلئےنیا چیلنج

دبئی (ایجنسیاں) امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق مشرق وسطیٰ سے امریکی شہریوں کا انخلا امریکا کیلئے نیا چیلنج بن گیا ہے، خطے میں 2 لاکھ سے زائد امریکی مقیم ہیں۔محکمہ خارجہ کے مطابق اب تک 18 ہزار امریکی شہری مشرق مزید پڑھیں

امریکا اور اسرائیل کی ایران کیخلاف جنگ، جانی نقصان میں اضافہ

تہران/تل ابیب/ریاض (عرب میڈیا رپورٹس) امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری جنگ میں مختلف ممالک میں جانی نقصان کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، دستیاب اطلاعات کے مطابق ہلاکتوں کی مجموعی تعداد کم از کم 1,333 مزید پڑھیں

امریکی سینیٹ کے اجلاس میں جنگ مخالف مظاہرین کو زبردستی باہر نکال دیا گیا

واشنگٹن ( امریکی میڈیا رپورٹس) ٹم شیہی نے پولیس کے ساتھ مل کر جنگ مخالف مظاہرین کو زبردستی اجلاس سے باہر نکالنے میں مدد کی۔رپورٹس کے مطابق ریاستہائے متحدہ سینیٹ کی آرمڈ سروسز سب کمیٹی کے اجلاس کے دوران ایک مزید پڑھیں

برامپٹن:سونیا سدھو کی میزبانی میں سالانہ سینیئرز فیئر کا انعقاد

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) برامپٹن ساؤتھ سے رکنِ پارلیمنٹ سونیا سدھو کی جانب سے باب کالاہن فلاور سٹی سینیئرز سینٹر میں سالانہ سینیئرز فیئر کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں بزرگ شہریوں نے شرکت کی۔ تقریب کا مقصد بزرگوں کو اہم مزید پڑھیں

یروشلم:امریکی شہریوں کے بحفاظت انخلاء کی ضمانت نہیں دے سکتے:سفارت خانہ

یروشلم (غیر ملکی میڈیا) امریکی سفارت خانے نے کہا ہے کہ اسرائیل میں موجود امریکی شہریوں کے بحفاظت انخلاء کی ضمانت نہیں دی جا سکتی۔ایران اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد خطے میں صورتحال شدید ہوگئی ہے، جس مزید پڑھیں

امارات میں بینکنگ سسٹم متاثر، موبائل ایپ اور ویب سائٹس ڈاؤن

دبئی (بیورورپورٹ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں بینکنگ سسٹم متاثر ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں، جس کے باعث کئی بینکوں کی موبائل ایپلیکیشن اور ویب سائٹس ڈاؤن رہیں۔ صارفین نے بتایا کہ بعض بینکوں کی فون اور مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے ایران جیسے دیرینہ اتحادی کو نظر انداز کیا: سونیا گاندھی

نئی دہلی ( بھارتی میڈیا) بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت نے ایران جیسے دیرینہ اتحادی کو نظر انداز کیا ہے۔بھارتی جریدے میں شائع مضمون میں سونیا گاندھی نے کہا کہ ایران مزید پڑھیں

ایران نے سعودی تیل تنصیبات پر حملے کا ذمہ دار اسرائیل ٹھہرا دیا

تہران/ریاض (غیر ملکی میڈیا) ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار اسرائیل قرار دیا اور اسے فالس فلیگ آپریشن قرار دیا ہے۔ایرانی نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی نے امریکی ٹی وی کو مزید پڑھیں