امریکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کو اوول آفس، ایئرفورس ون کی کوریج سے روک دیا گیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی)‘ پر اوول آفس اور ایئر فورس ون کی کوریج پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ امریکی مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ممبئی حملوں کے الزام میں گرفتار پاکستانی شہری کو بھارت کے حوالے کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2008 میں ممبئی میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں ملوث پاکستانی شہری تہور رانا کی حوالگی پر رضامندی کا اظہار کیا ہے۔ ترک خبر رساں ادارے انادولو کی رپورٹ کے مطابق وائٹ ہاؤس میں مزید پڑھیں

امریکا کا بھارت کو ایف 35 لڑاکا طیارے اور اربوں ڈالر کا اسلحہ فراہم کرنے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا 2025 سے بھارت کو فوجی ساز و سامان کی فروخت میں اربوں ڈالر کا اضافہ کرے گا اور ایف 35 اسٹیلتھ لڑاکا طیارے فراہم کرے گا۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی مزید پڑھیں

سعودی عرب :مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ سمیت متعدد شہروں میں بارش

سعودی عرب میں محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز جدہ میں مطلع ابر آلود رہا جبکہ مکہ مکرمہ اور مدینہ سمیت متعدد شہروں میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی غزہ اور بیروت پر فضائی حملے جاری

اسرائیل نے غزہ اور بیروت میں جنگ بندی معاہدوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر فضائی حملے کئے ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل نے دعویٰ کیا ہے کہ بیروت میں حزب اللہ مزید پڑھیں

مودی کی ٹرمپ سے ملاقات دنیا بھر میں جگ ہنسائی کا سبب بن گئی

نریندر مودی نے امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی تاہم یہ ملاقات بھارتی وزیراعظم کی حرکتوں کی وجہ سے دنیا میں جگ ہنسائی کا سبب بن گئی۔ بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے دورہ امریکا کے دوران امریکی مزید پڑھیں

امریکی طیارہ بردار بحری بیڑے کا پاناما کے جہاز سے خوفناک تصادم

امریکی طیارہ بردار بحری بیڑہ یو ایس ایس ہیری ٹرومین مصری بندرگاہ پورٹ سعید کے قریب پاناما کے مال بردار جہاز سے ٹکرا گیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق تصادم کے نتیجے میں کوئی شخص ہلاک مزید پڑھیں

’’ٹرمپ سے کیلیفورنیا خرید لو‘‘ ڈنمارک میں دستخطی مہم شروع

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ خریدنے کے اعلان کا ڈنمارک کے شہریوں نے کرارا جواب دیتے ہوئے کیلیفورنیا خریدنے کی پٹیشن پر دستخط مہم شروع کر دی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ دوسری مدت کیلئے امریکا کے صدر مزید پڑھیں