آسٹریلیا:یکم رمضان المبارک 19 فروری 2026ء جمعرات کوہونے کا اعلان

سڈنی (نمائندہ خصوصی) آسٹریلیا میں رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری 2026ء جمعرات سے ہونے کا اعلان کر دیا گیا۔ڈاکٹر ابراہیم ابو محمد نے باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مسلمان رمضان المبارک کی تیاری کریں اور اس بابرکت مہینے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج طلب

ریاض (نامہ نگار) سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔سعودی فلکیاتی تنظیم نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ملک میں کل بدھ کو پہلا روزہ ہو سکتا ہے، تاہم حتمی اعلان مزید پڑھیں

شمالی کوریا: کم جونگ ان کی 13 سالہ بیٹی بمقابلہ طاقتور خالہ، کِم خاندان میں اقتدار کی نئی جنگ

سیول(ایجنسیاں)شمالی کوریا میں اقتدار کی منتقلی کے حوالے سے اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ رہنما کم جونگ ان کی تقریباً 13 سالہ بیٹی کم جو اے کو آئندہ رہنما کے طور پر تیار کیا جا رہا ہے، جس سے خاندان مزید پڑھیں

بھارت: معروف ڈاکٹر کی موت کے بعد کروڑوں کی جائیداد پر تنازع کھڑا ہوگیا

جبل پور(ایجنسیاں)بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں 81 سالہ ماہرِ امراضِ چشم ڈاکٹر ہیملتا شریواستو کی موت کے بعد ان کی کروڑوں روپے مالیت کی جائیداد پر شدید قانونی تنازع کھڑا ہوگیا۔رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ہیملتا شریواستو مزید پڑھیں

برطانیہ: 1 شخص بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، 20 ہزار گھروں کی بجلی منقطع

ویسٹ یارکشائر(ایجنسیاں)برطانیہ میں پریشان حال شخص ہائی وولٹیج بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا، جس کے باعث تقریباً 20 ہزار گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی۔عینی شاہدین کے مطابق یہ واقعہ برگ ہاؤس میں پیش آیا، جہاں مذکورہ شخص، جو مزید پڑھیں

امریکا ایران بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آج جینیوا میں ہوگا، عباس عراقچی پہنچ گئے

جینیوا(ایجنسیاں)ایران اور امریکا کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا دوسرا دور آج جینیوا میں ہوگا۔ تہران سے موصولہ خبر کے مطابق ایرانی نائب وزیر خارجہ عباس عراقچی جینیوا پہنچ گئے ہیں۔ملاقات کے دوران عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ ایران منصفانہ مزید پڑھیں

باراک اوباما نے خلائی مخلوق سے متعلق بیان کی وضاحت کردی

واشنگٹن(ایجنسیاں)امریکا کے سابق صدر باراک اوباما نے خلائی مخلوق سے متعلق اپنے حالیہ بیان کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ زمین سے کسی خلائی مخلوق کے رابطے کے کوئی شواہد موجود نہیں۔اپنے وضاحتی بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

دبئی میں سائبر بینک فراڈ بے نقاب، تین رکنی گینگ گرفتار

دبئی(ایجنسیاں)دبئی پولیس نے دبئی کے پوش علاقوں میں سائبر بینک فراڈ کا پردہ فاش کرتے ہوئے تین رکنی گینگ کو گرفتار کرلیا۔حکام کے مطابق ملزمان نے شیڈو موبائل نیٹ ورک قائم کرکے شہریوں کو نشانہ بنایا اور پام جمیرا اور مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: افغانستان کی یو اے ای کے خلاف 5 وکٹوں سے فتح

دہلی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں افغانستان کرکٹ ٹیم نے متحدہ عرب امارات کرکٹ ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔بھارت کے دارالحکومت دہلی میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان نے 161 رنز مزید پڑھیں