برامپٹن:کینیڈا ڈے کے موقع پر – ڈیلاس اسمتھ اور دیگر فنکاروں کے ساتھ تقریب!

چنگاکوزی پارک میں خاندانی تفریح، لائیو کنٹری میوزک اور آتش بازی کا شاندار مظاہرہ منگل، یکم جولائی کو کینیڈا ڈے کے موقع پر دوپہر 12 بجے سے رات 10 بجے تک چنگاکوزی پارک، 9050 برامیلا روڈ، برامپٹن، اونٹاریو برامپٹن، اونٹاریو مزید پڑھیں

کینیڈا-برطانیہ :برامپٹن سٹی اور زینوبے کے درمیان تاریخی شراکت داری کا اعلان

برامپٹن کے میئر پیٹرک براؤن نے اوٹاوا میں برطانیہ کے وزیراعظم سے ملاقات کی؛ سنگ میل معاہدے کی توثیق برامپٹن ، لندن(نمائندہ خصوصی،نامہ نگار) – سٹی آف برامپٹن نے زینوبے (Zenobē) کے ساتھ ایک تاریخی 4 ارب ڈالر کی شراکت مزید پڑھیں

ایران کے میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے حیفہ میں آئل ریفائنریاں بند کردیں

تل ابیب / تہران (عالمی خبر رساں ادارے / ٹائمز آف اسرائیل / مہر نیوز / تہران ٹائمز)ایران کے تازہ میزائل حملے کے بعد اسرائیل نے شہر حیفہ میں واقع آئل ریفائنریاں فوری طور پر بند کر دی ہیں۔بیزان گروپ مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر تازہ جوابی حملہ، تل ابیب، حیفہ اور مقبوضہ علاقوں کو نشانہ بنایا گیا

تہران / یروشلم (عالمی خبر رساں ادارے)ایران نے اسرائیلی جارحیت کے چوتھے روز بھی بھرپور اور شدید جوابی کارروائی کرتے ہوئے ’آپریشن وعدۂ صادق 3‘ کے تحت اسرائیل کے اہم شہروں تل ابیب اور حیفہ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز مزید پڑھیں

جرمن وزیر خارجہ کی مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی پر سفارتی رابطے، قبرص کے تعاون پر اظہارِ تشکر

برلن / اسلام آباد (شوکت گورایہ سے)جرمن وزیرِ خارجہ نے حالیہ دنوں میں مصر، سعودی عرب، قطر اور عمان کے اپنے ہم منصبوں سے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔ اس کے علاوہ مزید پڑھیں

اسرائیل کی ایران میں چوتھے روز شہری تنصیبات پر بمباری، تہران کے باسیوں کو براہ راست دھمکی

تہران/یروشلم (ایجنسیاں)– مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے جہاں اسرائیل کی جانب سے مسلسل چوتھے روز ایران پر فضائی حملے جاری رہے۔ تازہ ترین حملوں میں کرمان شاہ میں واقع فارابی ہسپتال اور ایلام کے شہر مزید پڑھیں

ہم کینیڈا کی معیشت کو دنیا کی نمبر ون معیشت بنائیں گے:صدر ٹریژری بورڈشفقت علی

برامپٹن (اشرف خان لودھی سے)رئیل سٹیٹ کابڑانام چودھری ذوالفقارمرزانے ممبرپارلیمنٹ اورصدر ٹریژری بورڈشفقت علی کے اعزازمیں تقریب کااہتمام کیا۔اس خصوصی تقریب میں سکاربوسینٹرسے ممبر پارلیمنٹ سلمیٰ زاہد،مظہرشفیق ،ابراہیم دانیال ،مرزانسیم بیگ ،حفیظ خان ،بدرمنیرچودھری ،ارشدبھٹی ،میاں ابوبکر، حافظ خالد ،فیصل مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل پر ہائپرسونک اور بیلسٹک میزائلوں کی بارش

تہران/یروشلم (ایجنسیاں)اسرائیلی حملوں کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران نے اتوار کے روز اسرائیل بھر پر بیلسٹک اور ہائپرسونک میزائلوں کی بارش کر دی، جس سے کم از کم 6 اسرائیلی زخمی اور کئی عمارتیں تباہ ہو گئیں۔ ایرانی میزائل حملوں مزید پڑھیں

پاک پائنیئرز کمیونٹی آرگنائزیشن آف کینیڈا کے زیراہتمام سالانہ عید ملن ڈنر اور غزل نائٹ کا شاندار انعقاد

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)پاک پائنیئرز کمیونٹی آرگنائزیشن آف کینیڈا نے جمعہ کی شب اپنے بزرگ شہریوں اور ان کے اہل خانہ کے اعزاز میں سالانہ عید ملن ڈنر اور غزل نائٹ کا پُروقار اہتمام کیا۔ یہ شام خوشی ہم آہنگی اور ثقافتی مزید پڑھیں