کولکتہ:اٹلی نے میچ سنسنی خیز بنادیا، انگلینڈ 24 رنز سے کامیاب

کولکتہ(سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ ٹیم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ سی میچ میں اٹلی کرکٹ ٹیم کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 24 رنز سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ انگلینڈ نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

سری لنکا کی شاندار فتح، آسٹریلیا ٹی20 ورلڈ کپ سے نکلنے کے قریب

پالے کیلے(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کرکٹ ٹیم نے ٹی20 ورلڈ کپ کے اہم میچ میں آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا، جبکہ آسٹریلیا ایونٹ کے پہلے مرحلے سے باہر ہونے کے مزید پڑھیں

طارق رحمٰن نے کامیابی جمہوریت کیلئے قربانی دینےوالوں کے نام کر دی

ڈھاکا(ایجنسیاں)بنگلا دیش کےنامزدوزیرِاعظم طارق رحمٰن نے کہا ہے کہ ملک کے مفاد میں سب کو متحد رہنا ہو گا، چاہے راستے اور آراء مختلف ہوں۔عام انتخابات کے نتائج کے بعد طارق رحمٰن نے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک میں مزید پڑھیں

آسٹریلیا میں 5 لاکھ افراد گیمنگ ایڈکشن کا شکارہوچکے ہیں:سروے رپورٹ

سڈنی(نامہ نگار)آسٹریلیا میں تقریباً 5 لاکھ افراد ویڈیو گیمز کے عادی ہو چکے ہیں ۔ ماہرین کے مطابق اضطراب (Anxiety) اور ADHD میں مبتلا افراد گیمنگ ایڈکشن کے زیادہ شکار ہوتے ہیں کیونکہ آن لائن دنیا میں انہیں حقیقی دنیا مزید پڑھیں

بنگلادیش انتخابات: ’بی جے پی‘ نے ایک نشست جیت کر سب کو حیران کر دیا

ڈھاکا(ایجنسیاں)بنگلادیش میں طلبہ تحریک کے بعد ہونے والے عام انتخابات نے سیاسی منظرنامے کو بدل دیا اور اس میں ایسی جماعتیں بھی کامیاب ہوئیں جنہیں ماضی میں اکثر شکست اور پابندیوں کا سامنا رہا۔ ان انتخابات میں سب کی توجہ مزید پڑھیں

ریاض:سعودی وزارت حج و عمرہ نے 2 عمرہ کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دیئے

ریاض(بیورورپورٹ)سعودی وزارت حج و عمرہ نے زائرین کو مقررہ رہائشی خدمات فراہم نہ کرنے پر دو عمرہ کمپنیوں کے لائسنس معطل کر دیے ہیں۔وزارت کے مطابق عمرہ زائرین کے لیے رہائش، ٹرانسپورٹ اور دیگر سہولیات کی معیار کے مطابق فراہمی مزید پڑھیں

بھارت: شادی کے دباؤ پر پہلے سے شادی شدہ شخص نے خاتون کو قتل کر دیا

بھوپال(ایجنسیاں)بھارت کے شہر بھوپال کے نشاط پورہ علاقے میں ایک خالی پلاٹ کے سیپٹک ٹینک سے 33 سالہ خاتون سیا کی سڑی ہوئی لاش برآمد ہوئی ہے۔مقامی پولیس کے مطابق سیا کی موت اس کے محبوب سمیر نے گلا دبا مزید پڑھیں

بھارت:سپریم کورٹ میں دلائل دے طالب علم کوایم بی بی ایس میں داخلہ مل گیا

جبل پور(ایجنسیاں)بھارت میں ایک 19 سالہ طالب علم اتھراوا چترویدی نے خود اپنے مقدمے میں سپریم کورٹ میں دلائل دے کر ایم بی بی ایس میں داخلہ حاصل کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتھراوا نے این ای ای ٹی مزید پڑھیں

ڈھاکا:طارق رحمان کی بطور وزیراعظم نامزدگی، جماعت اسلامی کی مبارکباد

ڈھاکا(ایجنسیاں)جماعت اسلامی بنگلادیش کے سربراہ ڈاکٹر شفیق الرحمان نے بی این پی کے رہنما طارق رحمان کو وزیراعظم نامزد ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ڈاکٹر شفیق الرحمان نے کہا کہ طارق رحمان سے ملاقات قومی سیاسی سفر میں ایک مثبت قدم مزید پڑھیں