ٹی 20 ورلڈ کپ: سپر 8 فارمیٹ پر آئی سی سی کو تنقید کا سامنا

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلہ متعارف کرانے پر شدید تنقید کا سامنا ہے، سوشل میڈیا صارفین اور مبصرین نے فارمیٹ کو غیر متوازن قرار دے دیا۔ٹی 20 ورلڈ کپ 2026ء کے سپر مزید پڑھیں

امریکی سپریم کورٹ نے ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا

واشنگٹن(ایجنسیاں)سپریم کورٹ آف امریکہ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کے یکطرفہ ٹیرف اقدامات کو کالعدم قرار دے دیا۔عدالت نے 6 کے مقابلے میں 3 ججوں کی اکثریت سے فیصلہ دیتے ہوئے قرار دیا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی سطح پر مزید پڑھیں

ٹورنٹو :ماہ رمضان المبارک کی آمد پرمیئر اولیویا چاؤ کی مسلم کمیونٹی کو مبارکباد

ٹورنٹو (نامہ نگار) ٹورنٹو کی میئر اولیویا چاؤ نے شہر میں مقیم مسلمانوں کو رمضان المبارک کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ٹورنٹو ایک متنوع اور متحرک مسلم برادری کی موجودگی سے خود کو خوش نصیب سمجھتا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

برامپٹن: رمضان ایمان، غور و فکر، اور باہمی تعلقات کا مہینہ ہے:روبی سہوتا

برامپٹن(نمائندہ خصوصی) برامپٹن نارتھ-کیلڈن سے رکن پارلیمنٹ اور سیکرٹری برائے جرائم کا خاتمہ، روبی سہوتا نے مسلمانوں کو رمضان المبارک کی آمد پر مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ رمضان کا مہینہ ایمان، غور و فکر، اور باہمی تعلقات مزید پڑھیں

جنوبی کوریا: سابق صدر یون سوک یول کو بغاوت کے جرم میں عمر قید کی سزا

سیؤل (غیر ملکی میڈیا رپورٹس) جنوبی کوریا کی عدالت نے سابق صدر یون سوک یول کو بغاوت کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی ہے۔عدالت نے یہ فیصلہ دسمبر 2024ء میں نافذ کیے گئے مختصر مارشل لاء کے مزید پڑھیں

پولش وزیراعظم نے اپنے شہریوں کو فوری ایران چھوڑنے کی ہدایت جاری کر دی

وارسا (غیر ملکی خبر ایجنسیاں) پولینڈ کے وزیراعظم ڈونلڈ ٹسک نے ایران میں موجود اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر ملک چھوڑ دیں۔خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ چند گھنٹوں بعد ایران مزید پڑھیں

ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملے کے سنگین نتائج ہونگے: روسی وزیرِ خارجہ

ماسکو ( غیر ملکی خبر رساں ادارے) روسی وزیرِ خارجہ سرگئی لاروف نے خبردار کیا ہے کہ ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملے کے سنگین نتائج ہوں گے۔لاروف نے کہا کہ عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے زیرِ نگرانی ایرانی مزید پڑھیں

ایران اور روس نے خلیج عمان و شمالی بحر ہند میں مشترکہ بحری مشقیں کیں

تہران (ایجنسیاں) ایران اور روس نے خلیج عمان اور شمالی بحر ہند میں مشترکہ بحری مشقیں انجام دی ہیں۔ایرانی بحریہ کے ترجمان اور ریئر ایڈمرل حسن کے مطابق ان مشقوں میں دونوں ممالک کے بحری جنگی جہازوں نے حصہ لیا۔ مزید پڑھیں

برطانیہ نے ایران کے خلاف اپنے فوجی اڈے امریکا کو دینے سے انکار کر دیا

لندن (دی ٹیلی گراف) برطانیہ نے ایران کیخلاف ممکنہ امریکی حملے کیلئے اپنے فضائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔اخبار کے مطابق برطانوی وزیرِاعظم سر کیئر اسٹارمر نے امریکا کی درخواست مسترد کی، جس میں مزید پڑھیں

پاکستان کے فیلڈ مارشل عاصم منیرعظیم شخصیت ہیں: صدر ٹرمپ

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو پسند کرتا ہوں اور پاکستان کے فیلڈ مارشل عظیم شخصیت کے مالک ہیں۔واشنگٹن میں غزہ امن بورڈ کے اجلاس کے موقع پر افتتاحی مزید پڑھیں