نیروبی:کینیا کے ساحلی شہر مالندی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ، تین راہ گیر ہلاک

نیروبی : ایک اور مسافر طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ، حادثے میں تین راہ گیر جاں بحق ہوگئے جبکہ تین مسافر زخمی بھی ہوئے۔ کینیا کے ساحلی شہر مالندی میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے مزید پڑھیں

بھارت:نابالغ لڑکی 5 سال تک 64 ملزمان کے ہاتھوں عصمت دری کا شکار

بھارتی ریاست کیرالہ سے تعلق رکھنے والی 18 سالہ لڑکی نے انکشاف کیا ہے کہ 64 ملزمان اسے 5 سال تک عصمت دری کا نشانہ بناتے رہے۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پٹھانمتھیٹا پولیس نے چائلڈ ویلفیئر کمیٹی (سی ڈبلیو مزید پڑھیں

بنگلادیش نے پاکستانیوں کیلئے ویزا کاحصول آسان کردیا

بنگلادیش کے ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے کہا کہ موجودہ حکومت نے پاکستانیوں کیلئے ویزا کے عمل کو سادہ کردیا ہے۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں خطاب کرتے بنگلا دیشی ہائی کمشنر اقبال حسین خان نے کہا مزید پڑھیں

یونانی خاتون کے قتل میں مطلوب پاکستانی مرزا علی شان ہالینڈسے گرفتار

یونان پولیس نے3 بچوں کی ماں 35 سالہ یونانی خاتون کے قتل میں مطلوب پاکستانی کو 2 سال بعد ہالینڈ سے گرفتار کر لیا۔ مقتول قتل کے بعد مفرور تھا۔30 سالہ پاکستانی مرزا علی شان ولد ظفر کے نام سے مزید پڑھیں

الیگزینڈر شلنبرگ نے آسٹریا کے قائم مقام چانسلر کا دوسری بارحلف لے لیا

وزیر خارجہ الیگزینڈر شلنبرگ (او وی پی) پولیٹیکل پارٹی کے لیڈر سے وفاقی صدر الیگزینڈر وان ڈیر بیلن نے آسٹریا کے چانسلر کے طور پر حلف لے لیا ہے۔ صدر اسٹریا وان ڈیر بیلن نے کہا کہ وہ وفاقی حکومت مزید پڑھیں

ہمارے نوجوان کل کے رہنما، موجد اور تبدیلی لانے والے ہیں:پیٹرک براؤن

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) برامپٹن شہر نوجوانوں کو ضروری پیشہ ورانہ مہارتوں اور کام کے تجربے سے آراستہ کرنے کیلئےترقی، قیادت، اور کاروباری کامیابی کیلئےڈیزائن کردہ منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔ برامپٹن نے یہ تسلیم کرتے ہوئے کہ آج مزید پڑھیں

سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی آخری رسومات اداکردی گئیں

سابق امریکی صدر جمی کارٹر کی آخری رسومات ادا کر دی گئیں موجودہ صدر جو بائیڈن سمیت سابق صدور نے بھی شرکت کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے سابق صدر جمی کارٹر کی آخری رسومات واشنگٹن کے نیشنل کیتھیڈرل مزید پڑھیں

امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں تاریخ کی بدترین اور خوفناک آگ

امریکی شہر لاس اینجلس کے جنگلات میں تاریخ کی بدترین اور خوفناک آگ کی سیٹلائیٹ تصویر سامنے آ گئی۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے لاس اینجلس کی آگ سے پہلے اور بعد کے مناظر جاری کئے، جس میں شہر کے مزید پڑھیں