امریکا کے شہر لاس اینجلس کے مضافاتی جنگلات میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اُٹھی، تیز ہواؤں کے باعث آگ وسیع رقبے پر پھیل گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے شہر لاس اینجلس کے سانتامونیکا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 4285 خبریں موجود ہیں
امریکا کی مشرقی اور جنوبی ریاستیں ان دنوں شدید برفباری کی لپیٹ میں ہیں، برفانی طوفان کے باعث کنساس سٹی میں 32 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق شدید برفباری کے باعث میزوری اور کنساس میں حادثات مزید پڑھیں
غزہ متاثرین کے علاج معالجے اور بروقت صحت کی سہولیات کی فراہمی کیلئے مصر کے بارڈر پر ہسپتال کی تعمیر کیلئے مانچسٹر میں فنڈ ریزنگ تقریب کا اہتمام کیا گیا.غزہ کے متاثرین کو صحت کی سہولیات کی فراہمی کو یقینی مزید پڑھیں
بھارتی ریاست تامل ناڈو نے سندھ میں موئن جو دڑو کے آثارِ قدیمہ کی تحریر سمجھنے والوں کیلئے1 ملین ڈالرز کے انعام کا اعلان کیا ہے۔بھارتی میڈیا ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق تامل ناڈو کی حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ان دنوں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز مسجد الحرام میں بھی تیز بارش ہوئی، اس دوران زائرین نے ظہر کی نماز ادا کی، طواف جاری رکھا اور باران رحمت کے نزول پر دعائیں کیں۔سعودی مزید پڑھیں
واشنگٹن : کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے مستعفی ہونے پر امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تجویز دی ہے کہ کینیڈا کو اب باضابطہ طور پر امریکی ریاست بن جانا چاہیے۔امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے مزید پڑھیں
کانگریس نے ڈونلڈ ٹرمپ کی بطور امریکی صدر کامیابی کی باضابطہ توثیق کردی۔ نائب صدر کاملا ہیریس نےحریف ڈونلڈ ٹرمپ کی باضابطہ کامیابی کی توثیق کی جس کے بعد انتقال اقتدار پرامن طور پر منتقل ہونے کی راہ ہموار ہوگئی مزید پڑھیں
اسرائیلی فورسز کی غزہ پر بمباری کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ 2 روز سے جاری شدید فضائی حملوں میں مزید 140 سے زائد فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں جمعہ کے روز کم از کم 61 اور جمعرات کو 77 مزید پڑھیں
حماس اور اسرائیل کے درمیان ممکنہ جنگ بندی معاہدے کی تفصیلات پر تنازع چل رہا ہے۔ قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق فلسطینی گروپ حماس نے خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کو بتایا کہ اس نے معاہدے کے پہلے مرحلے مزید پڑھیں
امریکا میں برفانی طوفان ’بلیئر‘ سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا، 6 کروڑ سے زائد امریکی برفانی طوفان کی زد میں آگئے، سرکاری دفاتر اور اسکول بند ہیں، جب کہ لاکھوں امریکی بجلی سے محروم ہوگئے، 7 ریاستوں میں مزید پڑھیں
