اسرائیل کے غزہ میں مظالم جاری، پناہ گزین کیمپوں پر حملے میں 25 فلسطینی شہید

اسرائیلی فورسز کی جانب سے پہلے محفوظ قرار دیئے جانے والے المواسی کیمپ پر ڈرون حملے سمیت غزہ کے مختلف علاقوں میں جاری جارحیت کے نتیجے میں 25 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔ قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی مزید پڑھیں

ٹرمپ کاتارکین وطن کوملک بدر کرنے کیلئے وائٹ ہاؤس میں دو اعلیٰ تقرریوں کا عندیہ

نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کو اپنی مہم کے دوران وعدوں کی جانب قدم اٹھایا جس میں تارکین وطن کیلئے سرحد بند کرنے اور غیر دستاویزی تارکین وطن کو بڑے پیمانے پر ملک بدر کرنے کیلئے آنے والے وائٹ مزید پڑھیں

بھارت :منی پور میں باغیوں کا پولیس اسٹیشن پر حملہ، 11 ہلاک

گوہاٹی : بھارتی ریاست منی پور میں باغیوں کے پولیس اسٹیشن پر حملے کے دوران سکیورٹی فورسز کے ساتھ مسلح جھڑپ میں 11افراد ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کوکی قبیلے سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

برطانوی حکومت نے یونیورسٹی کی ٹیوشن فیس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

لندن : تعلیم کیلئے برطانیہ جانے والے پاکستانی طلبا کیلئےبڑی خبر آگئی، برطانوی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے یونیورسٹی کی ٹیوشن فیس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ سیکریٹری ایجوکیشن بریجٹ فلپسن کا کہنا ہے ٹیوشن مزید پڑھیں

’لبنان پر حملے نہیں رُکیں گے‘ اسرائیلی ہٹ دھرمی برقرار

اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی نہیں ہوگی۔اسرائیل کے نئے تعینات ہونے والے وزیر دفاع کاٹز کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی نہیں ہوگی اور حزب اللہ کے خلاف حملوں میں کوئی وقفہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کے آنے سے اسرائیل کا مغربی کنارے کو ہڑپ کرنے کا منصوبہ

اسرائیل نے امریکی نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے امید باندھ لی۔اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر خزانہ اسموٹریچ کا کہنا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کا انتخاب 2025 میں مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی خودمختاری کو لاگو کرنے کا ایک مزید پڑھیں

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا غزہ اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت فوری رکوانے کا مطالبہ

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے عرب اسلامی ممالک کے مشترکہ سربراہ اجلاس میں غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق فلسطین پر قابض اسرائیل کی غزہ اور لبنان پر مسلط مزید پڑھیں

فرانس نے اسرائیل کے خلاف میچ میں فلسطینی جھنڈوں پر پابندی لگا دی

فرانس نے اسرائیل کے خلاف میچ میں فلسطینی جھنڈوں پر پابندی لگا دی ہے۔فرانسیسی دارالحکومت میں پولیس کے سربراہ نے یوئیفا نیشن لیگ میں فرانسیسی قومی ٹیم اور اسرائیل کے درمیان آئندہ میچ کے دوران فلسطینی پرچموں پر پابندی کا مزید پڑھیں