برامپٹن کرایہ پر دیے جانیوالے مکانات کی حفاظت کے عزم کو مزید مضبوط بنا رہا ہے

برامپٹن، اونٹاریو (سپیشل رپورٹ) شہر برامپٹن کرایہ کے مکانات کی حفاظت اور سیکیورٹی کو بہتر بنانے کیلئے اہم اقدامات کر رہا ہے۔ کرایہ داروں کیلئے محفوظ رہائش کو یقینی بنانے کے اپنے عزم کے تحت، شہر نے رہائشی کرایہ داری مزید پڑھیں

برامپٹن میں8 مارچ کو بین الاقوامی یوم خواتین2025 منایاجائیگا

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی) 8 مارچ کو، شہر برامپٹن بین الاقوامی یوم خواتین منائے گا، جس میں ان خواتین اور ان افراد کی خدمات اور کارناموں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا جن کی کاوشیں برامپٹن کو ایک ترقی مزید پڑھیں

کیتھلک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبعیت مزید بگڑ گئی

کیتھلک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کی طبعیت مزید بگڑ گئی ہے۔روئٹرز کے مطابق ویٹیکن کی جانب سے ہفتے کے روز کہا گیا ہے کہ پوپ فرانسس کی صحت گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید خراب ہوئی ہے اور مزید پڑھیں

کون بنے گا نیا چانسلر:وفاقی جمہوریہ جرمنی میں عام انتخابات آج

وفاقی جمہوریہ جرمنی میں آج عام انتخابات ہو رہے ہیں، جس میں حق رائے دہی استعمال کرنے والے ووٹرز کی مجموعی تعداد 59.2 ملین ہے، جرمنی کے انتخابات میں اوورسیز پاکستانی بھی میدان میں ہیں۔ وفاقی جمہوریہ جرمنی میں عام مزید پڑھیں

ریاض شہر کے 15 اہم چوراہوں اور مقامات کے نام تبدیل،شاہی فرمان جاری

سعودی عرب کے فرماں رواں شاہ سلمان نے ولی عہد محمد بن سلمان کی تجویز منظور کرتے ہوئے نیا شاہی فرمان جاری کر دیا ہے۔سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں فورسز کی تعیناتی میں توسیع کرتے ہوئےاسرائیلی ٹینک داخل، کرفیو نافذ

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فورسز کی تعیناتی میں توسیع کرتے ہوئے ٹینک داخل کر دیے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو ہدایت دی ہے کہ وہ مغربی کنارے کے پناہ گزین کیمپوں میں مزید پڑھیں

یوکرینی صدر نے عہدے سے مستعفی ہونےکیلئےشرط رکھ دی

کیئو: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے عہدے سے مستعفی ہونے کیلئے ملک میں امن کی یقین دہانی اور نیٹو رکنیت دینے کی شرط رکھ دی۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق صدر زیلنسکی کا مذکورہ بیان یوکرین پر آج روس کی مزید پڑھیں

لبنان: حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصر اللہ کے جنازے میں ہزاروں افراد کی شرکت

لبنان کے دارالحکومت بیروت کے ایک اسٹیڈیم میں ایران کی حمایت یافتہ لبنانی تنظیم حزب اللہ کے شہید سربراہ حسن نصراللہ کے نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ہے، جو ستمبر 2024 میں اسرائیلی حملے میں شہید ہو مزید پڑھیں

کم عمر لڑکیوں سے زیادتی، برطانوی عدالت نے ’میاں ٹیم‘ کو لمبے عرصے کیلئے جیل بھیج دیا

لیڈز: برطانیہ میں عدالت نے کم عمر لڑکیوں سے زیادتی کے جرم میں ’میاں ٹیم‘ کو لمبے عرصے کیلئےجیل بھیج دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیڈز اور کمبریا میں کم عمر لڑکیوں کے ساتھ کئی سالوں تک جنسی زیادتی اور مزید پڑھیں