اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) — رکنِ پارلیمنٹ برامپٹن ساؤتھ سونیا سدھو نے کینیڈا اور انڈونیشیا کے درمیان نئے جامع اقتصادی شراکت داری معاہدے (CEPA) کو کینیڈا کی تجارتی تنوع اور معاشی استحکام کی کوششوں میں ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5892 خبریں موجود ہیں
برامپٹن (نامہ نگار) — سٹی آف برامپٹن کے میئر پیٹرک براؤن نے اسٹیلینٹس کمپنی کی جانب سے برامپٹن اسمبلی پلانٹ میں جیپ کمپاس کی پیداوار ختم کرنے کے فیصلے پر گہری مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ میئر پیٹرک براؤن نے مزید پڑھیں
کیلگری(وقائع نگار خصوصی) – کیلگری میں ہفتے کے اختتام پر موسمِ سرما کی پہلی برف باری ہوئی، جس کے ساتھ تیز اور یخ بستہ ہوائیں بھی چلیں۔انوائرمنٹ اینڈ کلائمیٹ چینج کینیڈا کے مطابق، ہفتے کے روز ہواؤں کی رفتار 70 مزید پڑھیں
مونٹریال (نامہ نگار)مونٹریال میں ٹرانسپورٹ کا نظام شدید دباؤ کا شکار ہو گیا ہے۔ آر ای ایم کی بندش، ایس ٹی ایم کی ہڑتالوں اور بڑھتی ہوئی ٹریفک نے شہریوں کی آمد و رفت کو متاثر کر دیا ہے۔ ماہرین مزید پڑھیں
کیلگری(نامہ نگار) البرٹا کی آبادی تیزی سے بڑھ رہی ہے لیکن کیلگری اور ایڈمنٹن کے زیادہ تر شہری اس رفتار سے خوش نہیں ہیں۔ایک تازہ سروے کے مطابق شہریوں کا کہنا ہے کہ تیز رفتار آبادی میں اضافہ ان کی مزید پڑھیں
ایڈمنٹن (نامہ نگار) البرٹا میں اساتذہ کی ہڑتال کو ایک ہفتہ مکمل ہونے کے بعد منگل کے روز اساتذہ کی تنظیم اور صوبائی حکومت کے مذاکراتی وفد کے درمیان پہلی ملاقات ہوئی، تاہم تاحال بات چیت کی تفصیلات سامنے نہیں مزید پڑھیں
اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) وزیرِاعظم مارک کارنی کو اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ کے خاتمے سے متعلق تاریخی امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کیلئےمصر کے شہر شرم الشیخ جاتے وقت کینیڈین فضائیہ کا کوئی طیارہ یا عملہ مزید پڑھیں
واشنگٹن(بین الاقوامی خبر ایجنسیاں) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں قید تمام 20 اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے گئے ہیں اور غزہ امن معاہدے کا دوسرا مرحلہ باضابطہ طور پر شروع ہو گیا ہے۔ مزید پڑھیں
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) – چین نے کہا ہے کہ پاکستان نے یقین دلایا ہے کہ اس کے امریکا کے ساتھ تعلقات بیجنگ کے مفادات یا چین-پاکستان تعاون کو کبھی نقصان نہیں پہنچائیں گے۔ چینی خبر رساں ایجنسی ژنہوا کی رپورٹ مزید پڑھیں
ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی) —تھینکس گیونگ کے موقع پر ڈکسی الیکٹرانکس اینڈ اپلائنسز کی ٹیم اور سربراہ نے شوکت خانم کینسر اسپتال کیلئے منعقدہ فنڈ ریزنگ گالا میں بھرپور شرکت کی اور ایک یادگار اور بامقصد تقریب قرار دیا گیا۔ ڈکسی مزید پڑھیں
