’ہمارے فوجی یوکرین میں روس کیلئےلڑ رہے ہیں‘:شمالی کوریا

سیول حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے فوجی یوکرین میں روس کیلئےلڑ رہے ہیں۔ سیول کے وزیر دفاع کے مطابق شمالی کوریا کے فوجی یوکرین میں روسی فوجیوں کے شانہ بشانہ لڑ رہے ہیں۔ کم یونگ ہیون مزید پڑھیں

یونان: ایتھنز میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ ،عوام سڑکوں پہ نکل آئی

یونان کے درالحکومت ایتھنز میں فلسطین کے حق میں مظاہرہ کیا گیا .سینکڑوں مظاہرین فلسطین کے حق میں مظاہرہ کرتے ہوئے سڑکوں پہ نکل آئے.ایتھنز اور یونان کے دوسرے بڑے شہر تیسلونیکی میں بڑے پیمانے پر یکجہتی مارچ کیاگیا.عوام نے مزید پڑھیں

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ سلطان بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔اُن کے انتقال کی خبر کا اعلان ہفتے کو سعودی ذرائع ابلاغ کے ذریعے کیا گیا، شہزادہ سلطان کی عمر 81 سال تھی۔اطلاعات کے مطابق ان کا انتقال مزید پڑھیں

حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کی پہلی برسی پر تل ابیب پر راکٹ برسادیئے

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کے حملوں کی پہلی برسی کے موقع پر اسرائیلی شہر تل ابیب پر راکٹ برسادیے۔حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے اعلان کیا کہ اس نے غزہ پر اسرائیلی جنگ اور حماس کی مزید پڑھیں

ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی اسرائیل کو مراعات کی پیشکش

واشنگٹن : ایران کے مخصوص اہداف کو نشانہ بنانے پر امریکا کی جانب سے اسرائیل کو مراعات دیئے جانے کی پیشکش کا انکشاف سامنے آیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اسرائیلی اخبار کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران مزید پڑھیں

شمالی بنگلا دیش میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتِحال، متعدد ہلاکتوں کاخدشہ

شمالی بنگلا دیش میں شدید بارشوں کے بعد سیلابی صورتِحال پیدا ہوگئی، جس کے سبب 8 افراد جان کی بازی ہا رگئے، جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

چین نے کراچی دھماکے کی تحقیقات اور حملہ آوروں کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا

بیجنگ : چینی سفارتخانے نے کراچی دھماکے میں دو چینیوں کی ہلاکت اور ایک کے زخمی ہونےکی تصدیق کرتے ہوئےحملہ آوروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ چینی سفارتخانے کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ کراچی جناح مزید پڑھیں

برامپٹن:ایک ہوٹل ویٹر سمیت پانچ ملازمتوں کیلئے ہزاروں طلبہ کی قطاریں

کینیڈا کے شہر برامپٹن میں ایک ہوٹل ویٹر سمیت پانچ ملازمتوں کیلئے ہزاروں طلبہ کی قطاریں لگ گئیں جن میں اکثریت بھارتیوں کی تھی۔اس وقت صرف غریب ممالک ہی نہیں بلکہ ترقی یافتہ ممالک بھی معاشی مشکلات سے دوچار ہیں مزید پڑھیں