پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود کو برطانیہ کی نئی وزیر داخلہ بنا دیا گیا

لندن (رائٹرز) —پاکستانی نژاد رکن پارلیمنٹ شبانہ محمود کو برطانیہ کی نئی وزیر داخلہ بنا دیا گیا ہے۔ یہ تقرری اُس وقت عمل میں آئی جب نائب وزیراعظم انجیلا رینر نے نئے گھر پر جائیداد ٹیکس کی ادائیگی میں غلطی مزید پڑھیں

چینی صدر شی جن پنگ کافوجی پریڈ میں پیوٹن اور کم جونگ اُن کے ہمراہ طاقت کا مظاہرہ

بیجنگ (رائٹرز)چین کے صدر شی جن پنگ نے 10 سال بعد منعقدہ فوجی پریڈ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کو اپنے ساتھ کھڑا کر کے عالمی سطح پر ایک بڑا سفارتی اشارہ مزید پڑھیں

محکمہ دفاع کا نام ’محکمہ جنگ‘ رکھ دیاگیا: صدر ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر جاری

واشنگٹن(نمائندہ خصوصی)صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر کے (Department of Defence) امریکی محکمہ دفاع کو ثانوی عنوان کے طور پر محکمہ جنگ (Department of War) کا نام دینا منظور کیا ہے۔ حکام اور عوامی رابطوں میں یہ مزید پڑھیں

امریکی نیوی سیلز کا خفیہ مشن شمالی کوریا میں ناکام، عام شہری ہلاک — نیویارک ٹائمز

نیویارک (نیویارک ٹائمز/اے ایف پی/رائٹرز) —امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے انکشاف کیا ہے کہ 2019 میں امریکی نیوی سیلز نے شمالی کوریا کے صدر کم جونگ اُن کی جاسوسی کیلئےایک خفیہ آپریشن کیا، جو بری طرح ناکام ہو گیا۔ اس مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کے’محفوظ علاقوں‘ اور امداد کے متلاشی افراد پر حملے، مزید 40 فلسطینی شہید

غزہ سٹی (الجزیرہ )اسرائیلی فورسز نے غزہ میں محفوظ قرار دیے گئے علاقوں اور امداد کے متلاشی فلسطینیوں پر حملوں میں شدت لاتے ہوئے آج مزید 40 افراد کو شہید کر دیا۔ فضائی بمباری میں رہائشی عمارتیں اور خیمہ بستیاں مزید پڑھیں

حماس نے غزہ میں ’ٹیکنوکریٹ انتظامیہ‘ پر رضامندی ظاہر کردی

غزہ (ٹی آر ٹی ورلڈ) —فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ کے جامع معاہدے اور آزاد قومی ٹیکنوکریٹ انتظامیہ کے قیام کیلئےتیار ہے، تاکہ علاقے کے انتظامات سنبھالے جا سکیں۔ حماس نے ثالثوں کی تجاویز مزید پڑھیں

امریکی عدالت کاٹرمپ کاہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز کی کٹوتی کا فیصلہ کالعدم

بوسٹن (اے ایف پی) —ایک امریکی وفاقی جج نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز میں کی جانے والی کٹوتیوں کو غیر آئینی قرار دیتے ہوئے فیصلہ کالعدم کر دیا ہے۔ وفاقی جج مزید پڑھیں

زلزلے سے 2200 اموات کے بعد طاقتور آفٹر شاکس نے افغانستان کو ہلا ڈالا

ننگرہار اور کنڑ میں مزید تباہی کا خدشہ، اقوام متحدہ نے امداد کی فوری اپیل کردی کابل/ننگرہار (رائٹرز/نمائندہ خصوصی)مشرقی افغانستان میں رواں ہفتے آنے والے تباہ کن زلزلے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 2200 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

بھارت: دہلی اور مقبوضہ کشمیر میں شدید بارشوں سے دریا بپھر گئے، کئی علاقے زیرِ آب

نئی دہلی/سری نگر (نمائندہ خصوصی/رائٹرز)شدید مون سون بارشوں کے نتیجے میں دہلی اور مقبوضہ کشمیر کے کئی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں، جبکہ یامُنا اور جہلم سمیت کئی دریا خطرے کے نشان سے تجاوز کر گئے۔ حکام نے ہزاروں مزید پڑھیں