کانگو کی جھیل کیوومیں کشتی اُلٹنے سے 78 ہلاک، درجنوں لاپتہ، ویڈیو آگئی

کانگو کی ایک جھیل میں کشتی اُلٹنے کا افسوسناک واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں 78 افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ درجنوں لاپتہ ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کانگو کے ایک صوبائی گورنر مزید پڑھیں

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے متعلق بڑا دعویٰ

برطانیہ کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کا اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے متعلق بڑا دعویٰ سامنے آیا ہے۔غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنی نئی کتاب میں انکشاف کیا ہے کہ مزید پڑھیں

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کی ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے دوحہ میں اہم ملاقات

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے دوحہ میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے ملاقات کی ہے، اس موقع پر ایرانی صدر نے سعودی عرب ایران تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق اس مزید پڑھیں

اسرائیل کا حزب اللہ کے متوقع نئے سربراہ ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر بمباری کی گئی ہے، اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ بیروت میں حملے کا نشانہ حزب اللّٰہ کے سینئر رہنما ہاشم صفی الدین تھے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں

ایران نے مختصر تعطل کے بعد ملکی ہوائی اڈوں سے پروازیں دوبارہ بحال کردیں

ایران نے اسرائیل پر میزائل حملے کے بعد ایک مختصر تعطل کے بعد ملکی ہوائی اڈوں سے پروازیں دوبارہ بحال کردیں۔خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا نے بتایا ہے کہ حماس رہنماء اسماعیل ہنیہ اور حزب مزید پڑھیں

امریکا: 400 سے زائد قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی اہلکاروں کی سابق امریکی صدر ٹرمپ کی توثیق

امریکا کے 400 سے زائد قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی اہلکاروں نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی توثیق کردی ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں کھلا خط مزید پڑھیں

ایف 16 طیارے روسی فوجی طیاروں مقابلہ نہیں کر سکتے: سابق امریکی جنرل گورڈن ڈیوس

امریکی فوج کے سابق جنرل گورڈن ڈیوس نے اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایف 16 طیارے روسی فوجی طیاروں مقابلہ نہیں کر سکتے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی فوج کے سابق جنرل گورڈن ڈیوس نے اپنے ایک انٹرویو مزید پڑھیں

امریکی اور برطانوی افواج کا یمن میں الحدیدہ ایئرپورٹ، صنعا اور دمار شہر پرحملہ

امریکی اور برطانوی افواج نے یمن پر فضائی حملہ کیا ہے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکی اور برطانوی طیاروں نے الحدیدہ ایئرپورٹ، صنعا اور دمار شہر کو نشانہ بنایا۔یمن کے حوثی المسیرہ ٹی وی نے رپورٹ کیا کہ امریکی اور برطانوی مزید پڑھیں