کملا ہیرس اور ٹرمپ اپنی سیاسی لڑائی میں پیوٹن کا نام لینا بند کریں: کریملن

کریملن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کملا ہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ اپنی سیاسی لڑائی میں صدر ولادی میر پیوٹن کا نام گھسیٹنا بند کریں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کریملن نے امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب مزید پڑھیں

امریکہ:صدارتی انتخابات کاپہلا مباحثہ کملا ہیرس نے جیت لیا

ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے درمیان ہونے والا پہلا مباحثہ کملا ہیرس نے جیت لیا۔امریکی میڈیا کے پول میں ووٹرز کی رائے کے مطابق مباحثے میں کملا ہیرس نے زیادہ بہتر کارکردگی دکھائی۔مباحثہ مزید پڑھیں

برامپٹن سٹی: نک رولر برامپٹن کے نئے فائر چیف مقرر

برامپٹن، اونٹاریو (نمائندہ خصوصی)ایک وسیع بھرتی عمل کے بعد، سٹی آف برامپٹن نے نک رولر کو نیا فائر چیف مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس فیصلے کی تصدیق آج کی سٹی کونسل کی میٹنگ میں ہوئی، جہاں فائر پروٹیکشن مزید پڑھیں

ریاض:چینی وزیراعظم لی کیانگ کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض:چینی وزیراعظم لی کیانگ سعودی عرب پہنچے ہیں جہاں انہوں نے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے .سعودی ولی عہد مزید پڑھیں

جامع مسجد سیدہ زینب اور اسلامک سپریم کونسل کے زیر اہتمام تقریب عید میلاد النبی

ٹورونٹو( انیس فاروقی سے) ماہ مبارک ربیع الاول کے آغاز کے ساتھ ہی دنیا بھر میں آقائے دوجہاں صل اللہ علیہ وصلم کے میلاد کی تقریبات کا آغاز ہوگیا۔ اسی سلسلے میں ٹورونٹو کی جامع مسجد سیدہ زینب اور اسلامک مزید پڑھیں

مالٹن ،مسی ساگا: ممبرصوبائی پارلیمنٹ دیپک آنندکی سالانہ باربی کیوپارٹی

مالٹن ،مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)مالٹن سے ممبرصوبائی پارلیمنٹ دیپک آنندکی سالانہ باربی کیوپارٹی کے موقع پرپریمیئرآف انٹاریو ڈگ فورڈکاکہناتھاکہ میں یہاں آج کہناچاہتاہوں کہ میں یہاں ہونگاجیسے ہمیشہ ہماری کمپین میں اورگھرگھرجاکرلوگوں سے بات کرنے میں ہمارے دوست دیپک آننداوردوسرے ساتھی مزید پڑھیں

اوٹاوا: سلام پاکستان کینیڈا کی طرف سے عید میلاد النبی ﷺ کا انعقاد

اوٹاوا: ایس این ایم سی مسجد میں سلام پاکستان کینیڈا کی طرف سے عید میلاد النبی ﷺ کا انعقاد کیا گیا۔ قائم مقام ہائی کمشنر شاہ فیصل کاکڑ نےتقریب سے خطاب کیا، جس میں پاکستانی کمیونٹی کی کثیرتعداد نے شرکت مزید پڑھیں

اوٹاوا:تنخواہ میں30فیصداضافہ نامنظور،ایئر کینیڈا کے پائلٹس نے ہڑتال کی دھمکی دیدی

اوٹاوا:ایئر کینیڈا کے پائلٹس نے ہڑتال پرجانے کی دھمکی دیدی ہے.پائلٹس نے تنخواہوں اور کام کے حالات کے حوالے سے ایئرلائن کے ساتھ اختلافات کو مزید گہرا کردیا ہے۔ حکومت کیساتھ مذاکرات میں ناکامی کے بعد، ایئر کینیڈا کے پائلٹس مزید پڑھیں

اٹلی:خاتون میئرکی قصبے میں اجتماعی نماز اور کرکٹ پر پابندی،خلاف ورزی پر100 یورو جرمانہ

اٹلی: ایک خاتون میئر نے اپنے قصبے میں اجتماعی نماز اور کرکٹ پر پابندی عائد کر دی۔بی بی سی کے مطابق اٹلی کے ایک قصبے مونفالکون کی میئر نے کرکٹ کھیلنے پر پابندی لگا دی ہے، خلاف ورزی کرنے والوں مزید پڑھیں