غزہ میں بھوک سے 4 بچوں سمیت 15 افراد جاں بحق، اسرائیلی حملوں میں مزید 43 شہید

غزہ/دوحہ/نیویارک ( الجزیرہ، اقوام متحدہ، سیو دی چلڈرن)—غزہ میں آج صبح سے جاری اسرائیلی فوجی کارروائیوں میں کم از کم 43 فلسطینی شہید ہوئے ہیں، جن میں امداد کی تلاش میں جانے والے شہری بھی شامل ہیں، جبکہ غذائی قلت مزید پڑھیں

اسرائیل فلسطینی نسل ختم کرنے کیلئے خواتین اور بچیوں کو نشانہ بنا رہا ہے: اقوام متحدہ

نیویارک+دوحہ(نمائندہ خصوصی+ الجزیرہ)اقوام متحدہ کی خواتین و بچیوں پر تشدد کی خصوصی نمائندہ ریم السالم نے الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فلسطینی خواتین اور لڑکیوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنا رہا ہے تاکہ فلسطینی نسل کے مزید پڑھیں

ہر عطیہ کے ساتھ دوگنا مدد: افّان کی زندگی کی بڑی جنگ کیلئے گمنام پیشکش

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)ایک دل کو چھو لینے والی عطیہ مہم میں نیا موڑ اُس وقت آیا جب 17 جولائی کو ایک گمنام عطیہ دہندہ نے اعلان کیا کہ وہ افّان کی مدد کیلئے جمع ہونے والے ہر نئے عطیہ کو مزید پڑھیں

لندن ہائی کورٹ میں بریگیڈیئر (ر) راشد نصیر کا یوٹیوبر عادل راجہ کیخلاف مقدمہ

لندن ( نمائندہ خصوصی)لندن ہائی کورٹ میں بریگیڈیئر ریٹائرڈ راشد نصیر کی جانب سے یوٹیوبر عادل راجہ کے خلاف دائر کیے گئے ہتک عزت کے مقدمے کی سماعت دوسرے روز بھی جاری رہی۔ سماعت کا آغاز مدعی پر وکیلِ صفائی مزید پڑھیں

یونان :کریتی جزیرے پر اترنے والے 247 افراد گرفتار،حراستی مراکز منتقل

ایتھنز(خالد مغل سے)یونان نے غیر قانونی طریقے سے ملک میں داخل ہونیوالے افراد کے خلاف سختی کا نیا مرحلہ شروع کر دیا ہے۔ جزیرہ کریتی پر حال ہی میں پہنچنے والے 247 افراد کو حراست میں لے کر بند حراستی مزید پڑھیں

کیلگری:رواں موسم گرما میں معمول سے زیادہ بارشیں فصلوں کیلئے بہتر ہونگی

کیلگری(نمائندہ خصوصی)اس سال کی اب تک کی گیلی اور کچھ حد تک اُداس گرمیوں نے کیلگری میں کچھ باربی کیو تقریبات منسوخ کروا دی ہوں گی، لیکن اس کے ساتھ ساتھ یہ تازہ ہوا، زیادہ ہری گھاس، اور کسانوں کیلئے مزید پڑھیں

وینکوورکی ویران عمارت میں لگنے والی آگ سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا

وینکوور (نمائندہ خصوصی)وینکوور برٹش کولمبیا ایسٹ ہیسٹنگز (East Hastings) )کے علاقے میں ایک متروکہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعہ اتوار کے روز صبح کے وقت پیش آیا، مزید پڑھیں

البرٹا میں خسرہ کے مزید 31 کیسز رپورٹ، کل تعداد 1400سے تجاوز کر گئی

البرٹا(نامہ نگار)کینیڈا کے صوبے البرٹا میں خسرہ کے مزید 31 نئے کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد صوبے بھر میں مجموعی تعداد 1400سے تجاوز کر گئی ہے۔صوبائی محکمہ صحت کے مطابق حالیہ ہفتوں میں خسرہ کے کیسز میں مزید پڑھیں

کینیڈا میں اقتصادی حکمتِ عملی کی جنگ، پریمیئرز کا ہنگامی اجلاس، اہم فیصلے متوقع

اوٹاوا(نامہ نگار)کینیڈا کے تمام صوبوں اور علاقوں کے وزرائے اعلیٰ کی سالانہ کانفرنس آئندہ ہفتے منعقد ہونے جا رہی ہے، جس میں درآمدی محصولات، بین الصوبائی اور بین الاقوامی تجارت جیسے اہم اقتصادی موضوعات زیر بحث آئیں گے۔ اجلاس سے مزید پڑھیں

کارنی کی کانفرنس میں ماحولیات پر اختلاف، توانائی کمپنی کے سی ای او کا واک آؤٹ

ٹورنٹو (نمائندہ خصوصی)کینیڈا میں منعقدہ “میگا پروجیکٹس سمٹ” اس وقت تنازع کا شکار ہو گئی جب ایک بڑی توانائی کمپنی کے سی ای او نے اجلاس کے دوران ماحولیات سے متعلق پالیسیوں پر اعتراض کرتے ہوئے کانفرنس سے واک آؤٹ مزید پڑھیں