إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ محمد ہمایوں کی نماز جنازہ آج ادا کی جائے گی

مسی ساگا(نمائندہ خصوصی)انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ محمد ہمایوں جوگزشتہ روز انتقال فرما گئےتھےإِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔آج جمعۃالمبارک 18 جولائی 2025 کو اہل خانہ اور قریبی احباب کیلئےآخری دیدار (Viewing) کا اہتمام کیا مزید پڑھیں

ڈاکٹر فیصل سعید کی اہلیہ عارفہ سعید آج صبح انتقال فرما گئی إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

مسی ساگا(نامہ نگار)كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ ڈاکٹر فیصل سعید کی اہلیہ عارفہ سعید آج صبح انتقال فرما گئی ہیں.إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ مرحومہ کی نمازِ جنازہ ان شاء مزید پڑھیں

7.3شدت کا زلزلے سے امریکی ریاست الاسکا لرز اُٹھی، سونامی وارننگ واپس

الاسکا (نمائندہ خصوصی+ایجنسیز) امریکی ریاست الاسکا کے علاقے یوگناک میں پیر کی رات کو مقامی وقت کے مطابق 9 بجکر 48 منٹ پر 7.3 شدت کا طاقتور زلزلہ آیا، جس کے بعد ابتدائی طور پر سونامی وارننگ جاری کی گئی مزید پڑھیں

فورڈ حکومت سے بلدیاتی ارکان کو ہٹانے کے مجوزہ قانون میں تبدیلی کا مطالبہ زور پکڑ گیا

ٹورنٹو( نمائندہ خصوصی)فورڈ حکومت کی جانب سے بلدیاتی کونسلرز کو ہٹانے کے مجوزہ ضابطے پر وسیع عوامی و سیاسی ردعمل سامنے آنے کے بعد اس منصوبے میں اصلاحات کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔ بلدیات کے وزیر روب فلیک کی مزید پڑھیں

امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ ٹیکسوں کے بغیر مشکل ہے: وزیراعظم مارک کارنی

اوٹاوا (نامہ نگار+رائٹرز) – وزیراعظم کینیڈا مارک کارنی نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ ممکنہ تجارتی معاہدے میں ٹیکسوں کے بغیر پیش رفت مشکل ہوتی جارہی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حالیہ امریکی رویے اور درآمدی محصولات کی مزید پڑھیں

البرٹا: ‘البرٹا‌ نیکسٹ’ ٹاؤن ہال میں علیحدگی کے حق میں آوازیں بلند

ریڈ ڈئیر (نامہ نگار+رائٹرز+Global News)البرٹا کی وزیرِ اعلیٰ ڈینیئل سمتھ کی قیادت میں “البرٹا نیکسٹ” پینل کا پہلا ٹاؤن ہال اجلاس 15 جولائی کو ریڈ ڈئیر کے ہارویسٹ سینٹر میں منعقد ہوا، جہاں تقریباً 450 افراد نے شرکت کی۔ شرکاء مزید پڑھیں

وزیراعظم کارنی سے ملاقات ،فرسٹ نیشنز کی ناراضگی برقرار،Bill C-5عدالت میں چیلنج

اوٹاوا (نامہ نگار +رائٹرز)کینیڈا کی نو فرسٹ نیشن اقوام نے وفاقی حکومت کے مجوزہ قانون Bill C-5 کے خلاف آئینی درخواست عدالت عالیہ میں دائر کر دی ہے، جس کے تحت حکومت کو قومی اہمیت کے منصوبوں کو تیز رفتاری مزید پڑھیں

برامپٹن کے میئر پیٹرک براؤن کو قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص گرفتار

برامپٹن (نمائندہ خصوصی)برامپٹن پولیس نے ایک مقامی رہائشی کو میئر پیٹرک براؤن اور ان کے اہلِ خانہ کو قتل کی سنگین دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق 29 سالہ کنورجوت سنگھ مانوریا کو 15 مزید پڑھیں

کینیڈا :مسلم کلچر فیسٹیول کا شاندار انعقاد، سینکڑوں افراد کی شرکت

جارج ٹاؤن( باباعرفان ملک سے) کینیڈا کے شہر جارج ٹاؤن میں مسلم کلچر فیسٹیول شایانِ شان انداز میں منایا گیا جس میں سینکڑوں خاندانوں، بچوں، خواتین اور کمیونٹی رہنماؤں نے بھرپور شرکت کی۔ فیسٹیول کا مقصد کینیڈا میں بسنے والی مزید پڑھیں