انقرہ:ترکی کی تاریخ میں دوسری خاتون جنرل گلدن مات شاکر کا تقرر

ترک صدر کے فیصلے کے تحت گلدن مات شاکر کو بریگیڈیئر جنرل کے عہدے پر ترقی انقرہ( نمائندہ خصوصی+ایجنسیاں) — ترکی کی جینڈرمیری فورس کی اعلیٰ افسر گلدن مات شاکر کو بریگیڈیئر جنرل (Tuğgeneral) کے عہدے پر ترقی دے دی مزید پڑھیں

کینیڈا ستمبر میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرے گا:کینیڈین وزیرِ اعظم کا اہم اعلان

اوٹاوا/نیویارک(نمائندہ خصوصی) —کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے اعلان کیا ہے کہ کینیڈا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ اقدام کینیڈا کی خارجہ پالیسی میں مزید پڑھیں

ہارورڈ یونیورسٹی کےٹرمپ انتظامیہ سے تنازع ختم کرنےکیلئے 500 ملین ڈالر وقف

نیویارک(نمائندہ خصوصی) –امریکا کی معتبر ترین درسگاہ ہارورڈ یونیورسٹی نے بالآخر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں موجودہ وفاقی حکومت کے ساتھ جاری تنازع ختم کرنے کیلئے 500 ملین ڈالر کی خطیر رقم وقف کرنے کا اعلان کر دیا مزید پڑھیں

یورک فیکٹری فرسٹ نیشن نے پانی کی شدید کمی پر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا

مینٹوبا (نمائندہ خصوصی) –یورک فیکٹری فرسٹ نیشن نے شدید ماحولیاتی بحران کے پیشِ نظر ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا ہے کیونکہ کمیونٹی کو بیرونی دنیا سے جوڑنے والا واحد فیری سروس دریا میں پانی کی خطرناک حد تک کمی مزید پڑھیں

کینیڈا ایشیائی مارکیٹ میں ایل این جی کی فراہمی میں امریکہ کو پیچھے چھوڑ دے گا: ڈیوڈ ایبی

برٹش کولمبیا (نامہ نگار) –برٹش کولمبیا کے وزیرِ اعلیٰ (پریمیئر) ڈیوڈ ایبی نے دعویٰ کیا ہے کہ کینیڈا ایشیائی ممالک کو لیکوئفائیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی فراہمی میں امریکہ کو پیچھے چھوڑنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔ ان مزید پڑھیں

تعلیم کے بجٹ میں کٹوتیاں: کیوبیک انگریش اسکول بورڈز ایسوسی ایشن کا عدالت جانے کا اعلان

مونٹریال(نامہ نگار)کیوبیک حکومت کی جانب سے تعلیم کے بجٹ میں کی گئی حالیہ کٹوتیوں کے خلاف کیوبیک انگریش اسکول بورڈز ایسوسی ایشن (QESBA) نے ایک اور قانونی چیلنج دائر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن نے ان اقدامات مزید پڑھیں

البرٹا کی علیحدگی پر ریفرنڈم — چیف الیکشن آفیسرکا عدالت سےرجوع

ایڈمنٹن(نمائندہ خصوصی)البرٹا کی ممکنہ علیحدگی سے متعلق ریفرنڈم کے سوال پر صوبائی حکومت اور چیف الیکشن آفیسر کے درمیان تنازع شدت اختیار کر گیا ہے۔ پریمیئر ڈینیئل اسمتھ اور صوبائی وزیرِ انصاف میکی ایمری کی جانب سے ریفرنڈم کے سوال مزید پڑھیں

برامپٹن بھر میں جولائی کا مہینہ حب الوطنی اور قومی وحدت کا مظہر رہا: ایم پی سونیا سدھو

برامپٹن(نمائندہ خصوصی)جولائی کے اختتام پر رکن پارلیمنٹ سونیا سدھو نے برامپٹن کے عوام کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے پورے مہینے کو کینیڈا کے اتحاد، تنوع اور ترقی کی شاندار عکاسی میں تبدیل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق، ایم پی مزید پڑھیں

حاجی محمدجمیل کاپاکستانی کبڈی ٹیم کے اعزازمیں عشائیہ

ٹورنٹو(نمائندہ خصوصی)ٹورنٹومیں سماجی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے معروف شخصیت اورطباق ریسٹورینٹس کے مالک اورانجمن آرائیاں کینیڈاکے صدرحاجی محمدجمیل کی جانب سے پاکستان کے نامورکبڈی کھلاڑیوں کے اعزازمیں مسی ساگامیں شاندارعثائیہ کااہتمام کیاگیا.جس میں 22نامورکبڈی کھلاڑیوں اورآرگنائزرزکےعلاوہ ممبر پارلیمنٹ رانامحمداسلم مزید پڑھیں

کیلگری میں شدید بارش: تاریخ کی پانچویں سب سے زیادہ برسات ریکارڈ

کیلگری (نمائندہ خصوصی) — کینیڈا کے شہر کیلگری میں جولائی 2025 کے دوران غیر معمولی موسم رونما ہوا، جس کے نتیجے میں جولائی کا مہینہ شہر کی موسمی تاریخ میں پانچویں سب سے زیادہ بارش نشان زد کر گیا، جب مزید پڑھیں