سعودی عرب: مختلف شہروں میں شدید بارش کا الرٹ جاری، اسکول بند

سعودی محکمۂ شہری دفاع نے ملک کے مختلف شہروں میں بارش کا الرٹ جاری کر دیا۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی محکمۂ شہری دفاع نے مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ، الباحہ، عسیر اور جازان میں بارش کا الرٹ جاری کیا مزید پڑھیں

رفح میں سرنگ سے 6 اسرائیلی لاشیں برآمد،نیتن یاہوذمہ داری قبول کریں:لواحقین

اسرائیلی فوج کو رفح شہر میں ایک سرنگ سے 6 اسرائیلی مغویوں کی لاشیں ملی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لاشیں ایک یا دو دن پرانی ہیں۔دوسری جانب امریکی صدر جو بائیڈن مزید پڑھیں

سعودی عرب میں گزشتہ ماہ کرپشن کے الزام میں 139 افراد زیرحراست

سعودی عرب کے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق اگست میں کرپشن کے الزام میں 139 افراد کو حراست میں لیا گیا۔ دارالحکومت ریاض سے محکمہ انسداد کرپشن کے مطابق زیر حراست افراد وزارت داخلہ، دفاع، صحت، انصاف، تعلیم اور وزارت مزید پڑھیں

بھارتی اسپتال میں نرس کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش پر مریض گرفتار

بھارتی ریاست مغربی بنگال کے علاقے بیر بھوم کے ایک اسپتال میں مریض کی جانب سے نرس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرتے ہوئے اسے ہراساں کرنے کا واقعہ سامنے آگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کی رات بیربھوم کے ایلام مزید پڑھیں

یوکرین کا روس کے علاقے بلگورود پر حملہ، 5 افراد ہلاک، 37 زخمی

یوکرین کی جانب سے روس کے علاقے بلگورود پر حملہ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملے میں 5 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہو گئے ہیں۔کلسٹر بموں سے یوکرینی حملے میں ہلاک افراد میں خاتون بھی مزید پڑھیں

مدینہ میں شدید بارش، جبلِ احد سے آنیوالے ریلے سے گاڑیاں بہہ گئیں

سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں جمعہ کو شدید بارش سے جل تھل ایک ہو گیا۔مدینہ میں جمعہ کی موسلا دھار بارش سے جبلِ احد اور حرم کے پہاڑی علاقوں میں برساتی ریلے بہہ نکلے۔جمعہ کو آندھی کے ساتھ مزید پڑھیں

بھارت: گائے کا گوشت رکھنے کا الزام، انتہاپسندوں کا بزرگ مسلمان پر تشدد

بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ ناروا سلوک کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا۔ریاست مہاراشٹرا کے ضلع ناسک کے نزدیک ٹرین میں ایک مسلمان بزرگ شہری کو انتہا پسندوں نے گائے کا گوشت (بیف) رکھنے کا الزام لگاکر تشدد کا نشانہ مزید پڑھیں

ٹرمپ کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کو جیل میں ڈالنے کی دھمکی دے دی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے زکربرگ کو دھمکی اپنی آنے والی کتاب میں دی۔کتاب میں اپنی اور مارک مزید پڑھیں

روسی پائپ لائنز میں دھماکے امریکا، یوکرین، پولینڈ اور جرمنی کے تعاون سے ہوئے، ترک میڈیا

ترک میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ یورپ کو گیس فراہم کرنیوالی روسی پائپ لائنز نارڈ اسٹریم اور نارڈ اسٹریم ٹو میں دھماکے امریکا، یوکرین، پولینڈ اور جرمنی کے تعاون سے کیے گئے تھے۔نارڈ اسٹریم اور نارڈ اسٹریم 2 میں مزید پڑھیں