امریکی حملوں سے ایٹمی تنصیبات تباہ ہو چکی ہیں، اگر ایران افزودگی بڑھائے گا تو دوبارہ حملے کا عندیہ واشنگٹن (انادولو/نمائندہ خصوصی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے اس کی ایٹمی تنصیبات کے بین الاقوامی معائنے کا مطالبہ کرتے ہوئے مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 5877 خبریں موجود ہیں
فیصلے میں واضح: بھارت ثالثی کاروائی روکنے کا مجاز نہیں، معاہدے کی معطلی غیر قانونی قرار اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)سندھ طاس معاہدے کے تنازع پر بین الاقوامی ثالثی عدالت نے پاکستان کے مؤقف کی مکمل تائید کرتے ہوئے بھارت کی مزید پڑھیں
ریاض(بیورورپورٹ)سعودی محکمہ جوازات (General Directorate of Passports) نے اعلان کیا ہے کہ وزٹ ویزوں پر موجود ان غیرملکیوں کو جو اپنی ویزا مدت مکمل کر چکے ہیں، مملکت سے روانگی کیلئے ایک ماہ کی توسیع دی جائے گی۔ اس اقدام مزید پڑھیں
ریاض(بیورورپورٹ)دارالحکومت ریاض میں سوشل میڈیا پر اپنی ہم وطن خاتون پر دو پاکستانی شہریوں کی جانب سے تشدد کی ویڈیو پر ایکشن لیتے ہوئے خاتون پر تشدد کرنے والے افراد کو گرفتار کر لیا ہے جبکہ ویڈیو بنا کر سوشل مزید پڑھیں
برسلز(بیورورپورٹ) یورپی پارلیمنٹ نے فضائی مسافروں کیلئے حقوق سے متعلق ایک اہم قانون سازی کی منظوری دے دی ہے، جس کے بعد اب مسافروں سے ہینڈ بیگز کیلئے کوئی اضافی معاوضہ نہیں لیا جائے گا۔ یہ فیصلہ ایک جامع مسافروں مزید پڑھیں
یونان( خالد مغل سے)لیبیا سے یونان غیر قانونی تارکینِ وطن کا جان لیوا خونی سفر کئی انسانی جانوں کو سمندر میں غرق کرنے کے باوجود بھی نہ روک سکا۔ سینکڑوں کی تعداد میں غیر قانونی مہاجرین لیبیا سے یونان داخل مزید پڑھیں
لندن(نمائندہ خصوصی) برطانوی وزیراعظم سر کیئر سٹارمر نے ویلفیئر نظام میں اصلاحات سے متعلق پارلیمان میں خطاب کرتے ہوئے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ان کی حکومت فلاحی نظام میں تبدیلیوں کے حوالے سے نرمی برتنے پر غور مزید پڑھیں
واشنگٹن (الجزیرہ، ایسوسی ایٹڈ پریس ) امریکی ایوانِ نمائندگان نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذے کی قرارداد کو بھاری اکثریت سے ناکام بنا دیا ہے۔ یہ قرارداد ٹیکساس سے تعلق رکھنے والے ڈیموکریٹ رکنِ کانگریس ایل گرین کی جانب مزید پڑھیں
ابوظہبی(بیورورپورٹ)پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے باہمی ویزا چھوٹ سے متعلق ایک مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے ہیں۔ یہ تاریخی پیش رفت پاکستان-یو اے ای مزید پڑھیں
مکہ مکرمہ(بیورورپورٹ) نئے اسلامی سال کے آغاز کے ساتھ، مسجد الحرام میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی روح پرور اور تاریخی تقریب آج 25 جون 2025 کو نمازِ عصر کے بعد منعقد ہوگی۔ اس عظیم الشان عمل کیلئےتمام تر تیاریاں مزید پڑھیں
